تلاش
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلووینیا کے صدر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ خود مختار ملکوں کو دعوت دی ہے کہ وہ اقوام پر ڈالے جانے والے دباؤ کے مقابلے میں سرگرم کردار ادا کریں۔آپ نے آزاد و خود مختار ممالک سے کہا کہ خاموش اور تماشائی نہ بنے رہیں۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ بعض دشمن عناصر اربعین حسینی کو مٹانے یا اس میں انحراف پیدا کرنے کے درپے ہیں تاہم وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اربعین ملین مارچ کو ایک عظیم تاریخی حقیقت اور نعمت الہی قرار دیا ہے۔
-
Nov ۱۸, ۲۰۱۶
رہبرمعظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا فقہ کے درس خارج میں " اربعین کے موقع پر پیدل مارچ " سے متعلق بیانات کا اردو ترجمہ
-
Nov ۱۷, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی انتخابات پر غم منانے یا خوشی کے شادیانے بجانے والوں کے بر خلاف ہم نہ غم منا رہے ہیں اور نہ خوشی کیونکہ ہمارے لیے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی انتخابات کے حوالے سے ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے اور لطف الہی سے ہم ہر ممکن صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۱۶
تاریخ خطاب - 16 نومبر 2016
-
Nov ۱۶, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران کو امریکہ کے صدارتی انتخابات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے چہلم امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لیے پیدل جانے والے قافلوں کے عظیم الشان جلوس کو شعائر الہی قرار دیا ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۱۶
صوبہ اصفہان کے مختلف طبقات کے ہزاروں پرجوش افراد نے آج بروز بدھ، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ واضح رہے گزشتہ سال انہی ایام میں اس صوبے سے تعلق رکھنے والے 370 شہدا کی شناخت ہوجانے کے بعد، ان کی تشییع کی گئی۔ اس مناسبت کے پیش نظر اس سال، اصفہان کے عوام نے رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ ملاقات کی۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۱۶
نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے ملک بھر میں پرامن احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۶
فوٹو گیلری
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۶
نائیجریا کی تحریک اسلامی نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے حقوق کی پامالی پر سنجیدگی سے توجہ دیئے جانے پر تاکید کی ہے-
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۶
فوٹو گیلری
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۶
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ملک کے مسائل و مشکلات کو انقلابی جذبہ اور نظریہ ہی حل کرسکتا ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۶
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ میں اہل بیت رسول کے حرم مطہر کے دفاع میں شہید ہونے والوں پر فخر کرتا ہوں-
-
Nov ۰۱, ۲۰۱۶
فوٹو گیلری
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۶
رہبرانقلاب اسلامی نے فنلینڈ کے صدر سائولی نین سیٹیو اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں دہشتگردی کو انسانی معاشرے کے درد ناک مصائب میں سے ایک قراردیا۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قائم مغربی اتحاد دہشت گردی کی بیخ کنی کرنا ہی نہیں چاہتا۔