تلاش
نتائج حزب اللہ
-
Mar ۲۱, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بھی تمام اہل وطن کو عید نوروز کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۲
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما اور صنعا کی قومی سالویشن حکومت کے عہدیدار محمد البخیتی نے تحریک انصار اللہ کو بلیک لسٹ کرنے کے یورپی یونین کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قدم اس یونین کی اخلاقی تنزلی کی علامت ہے۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید محمد علی علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۲۲
ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید محمد علی علوی گرگانی نے دعوت حق کو لبیک کہتے ہوئے اس دار فانی کو الوداع کہہ دیا۔