یمنی جیالوں نے سعودی ڈرون مار گرایا
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i360699-یمنی_جیالوں_نے_سعودی_ڈرون_مار_گرایا
یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷ Asia/Tehran

یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔

یمنی فوج اور رضاکار فورس اب تک سعودی اتحاد کے دسیوں ڈرون طیاروں کو سرنگوں کر چکے ہيں۔ حالیہ دنوں میں یمنی فوج کی دفاعی طاقت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ غریب عرب ملک یمن کا سعودی اتحاد نے وسیع محاصرہ کر رکھا ہے۔