SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • امریکہ اور سعودی اتحاد کے حامی یمن پر جارحیت بند کرنا نہیں چاہتے

    Jul ۰۱, ۲۰۱۸

    یمنی کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے جنگ بندی کے لئے قومی حکومت کی شرائط کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی اتحاد کے حامی یمن پر جارحیت بند کرنا نہیں چاہتے۔

  • ملیشیا میں سعودی اثرو رسوخ روبزوال

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اتحاد کے خلاف یمنی افواج کے جوابی حملے

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • لاشوں کے ڈھیر لگا دئیے سعودی امریکی درندوں نے ۔ کارٹون

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸

    خود کو خادم حرمین شریفین کہلانے والا صیہونی تکفیری قبیلہ، آل سعود،مارچ دو ہزار پندرہ سے اپنے کو حقوق انسانی کا ٹھیکیدار سمجھنے والے ممالک کی مدد سے تمام بین الاقوامی اداروں کے سامنے بربریت و درندگی کا ننگا ناچ یمن میں دکھا رہا ہے!مگر یمنی عوام نے بھی تسلیم نہ ہو کر ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عہد کیا ہوا ہے!

  • یمنی فوج نے سعودی فوجی اتحاد پر کاری ضرب لگادی

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸

    یمنی فوج نے مغربی صحرائے میدی اور مغربی ساحلی علاقوں میں سعودی اتحاد کی میرین دستے اتارنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ اس کاروائی میں سعودی فوجی اتحاد کو زبردست جانی اور مالی نقصان اٹھاتے ہوئے پسپا ہونا پڑا ہے۔

  • یمنی دلیروں نے سعودی بھگوڑوں کو دھول چٹائی ۔ ویڈیو

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے شجاع اور دلیر جوانوں نے یمن کے مختلف محاذوں پر سعودی عرباور اسکے اتحادی فوجیوں کو لوہے کے چنے چبوا رکھے ہیں۔اس ویڈیو میں سعودی فوج کو ہوئے نقصان اور اسکے فوجیوں کو فرار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • سعودی سفاکیت و بربریت ۔ ویڈیو

    Jun ۲۹, ۲۰۱۸

    چند روز قبل صیہونی و تکفیری قبیلہ،آل سعود کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ سے فرار کر کے محفوظ مقامات کی تلاش میں نکلے یمنی تارکین وطن پر بم گرا دئے جس کے نتیجہ میں دسیوں مظلوم عام شہری شہید و زخمی ہو گئے!

  • ڈرائیونگ کی آزادی نے تین سعودی خواتین کی جان لی ۔ ویڈیو

    Jun ۲۹, ۲۰۱۸

    ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک سعودی باشندے نے جب یہ دیکھا کہ اسکی بیوی بغیر اسکی اجازت کے گاڑی لے کر اپنی سہیلیوں کے ہمراہ گھومنے نکل گئی ہے، تو وہ طیش میں آگیا اور اس نے اسلحہ اٹھا کر اپنی بیوی اور اسکی دو سہیلیوں کو موت کے منھ میں پہونچا دیا!

  • سعودی ولی عہد اور اسرائیلی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات کی تصدیق

    Jun ۲۹, ۲۰۱۸

    ایک اعلی عرب عہدیدار نے سعودی ولی عہد اور اسرائیلی وزیر اعظم کے درمیان خفیہ ملاقات کی تصدیق کی ہے۔

  • سعودی اتحاد سے ملائیشیا کی علیحدگی کا خیر مقدم

    Jun ۲۹, ۲۰۱۸

    یمن نے جارح سعودی اتحاد سے ملائیشیا کی علیحدگی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کوالا لامپور کے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ملائیشیا کے وزیر دفاع محمد سبو نے جمعرات کے روز کوالا لامپور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ اپنا تعاون ختم کر رہا ہے۔

  • سعودی اتحاد سے ملائشیا کی علیحدگی پر انصاراللہ کا رد عمل

    Jun ۲۹, ۲۰۱۸

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سعودی اتحاد سے ملائشیا کی علیحدگی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ملائشیا کی نئی حکومت کا اہم فیصلہ قرار دیا ہے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    Jun ۲۸, ۲۰۱۸

    سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں نے ایک بار یمن کے صوبے الحدیدہ پر فضائی حملے کئے ہیں۔

  • سعودی اہداف پر میزائل حملے جاری رہیں گے، یمنی وزیر خارجہ

    Jun ۲۸, ۲۰۱۸

    یمن کی قومی حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہماری میزائل طاقت دفاعی نوعیت کی ہے اور جب تک سعودی جارحیت بند نہیں ہو جاتی اس وقت تک سعودی عرب کے خلاف میزائل حملے جاری رہیں گے۔

  • محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے، ایک سعودی شہزادے کا بیان

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸

    آل سعود خاندان سے جدا ہونے والے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان کے خودسرانہ اقدامات کی وجہ سے شاہی خاندان میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اسی لئے محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے اس کے لئے صرف وقت کا انتظار ہے۔

  • سعودی خونخوار کی بزدلی !!! ۔ تصاویر

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸

    خونخوار قبیلۂ آل سعود کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں ایک ہی کنبے کے آٹھ افراد شہید ہو گئے۔

  • یمن کے خلاف بڑھتی ہوئی سعودی اور اماراتی جارحیت کی مذمت

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں نہتے عوام پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے بڑھتی ہوئی جارحیت اور سویلین آبادی پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.

  • سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر امریکی سعودی اتحاد کی جارحیت

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸

    یمن کے خلاف جارح امریکی سعودی اتحاد کے تازہ فضائی حملے میں کم سے کم بیس عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔

  • یمن، سعودی خونخوار کے نشانہ پر! ۔ کارٹون

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸

    مارچ 2015 سے لے کر اب تک اقتدار کا بھوکا قبیلۂ آل سعود عالم اسلام کے سب سے غریب ملک یمن کو اپنی حیوانیت و خباثت کا نشانہ بنائے ہوئے ہے۔ اسکی اس حیوانیت و بربریت میں عالم سامراجیت کے سورما سمجھے جانے والے امریکہ، برطانیہ اور فرانس جیسے ممالک بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔اقتدار کی بوکھ سے بوکھلایا ہوا سعودی درندہ اب تک تیس ہزار سے زیادہ جانیں لے چکا ہے جبکہ لاکھوں یمنی باشندے بے گھر اور لاکھوں دیگر وبائی امراض کی زد پر ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS