تلاش
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۸
گندم لے جانے والے ٹرک اور دیگر گاڑیوں پر سعودی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم پندرہ یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۸
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں درجنوں عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۸
یمنی فوج کے اسنائپروں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں آٹھ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۸
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے صعدہ میں سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۸
یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے علاقے کتاف پر سعودی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں عورتوں اور بچوں سمیت اٹھارہ یمنی شہری شہید ہو گئے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جنوبی سعودی عرب میں کئی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کر دیا۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۸
یمنی مجاہدین نے کامیابی کے ساتھ سعودی جارح فوج کو نشانہ بناے کی ویڈیو جاری کردی
-
Feb ۱۵, ۲۰۱۸
یمن پر سعودی جارحیت نے ہزاروں افراد کی جان لے لی
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۸
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقوں نجران اور عسیر میں اس ملک کے فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے یمن کے صوبہ الجوف میں المصلوب شہر پر بمباری کی ہے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۸
یمن کی فوج نے زلزال 2 نامی میزائل سے یمن کے صوبہ الجوف کے الہاشمہ علاقے پر یمن کے مستعفی صدر عبدربه منصور ہادی کے آلہ کاروں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۸
یمنی فوج کے توپخانوں نے نجران میں سعودی فوجی اڈے پر گولے باری کی ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۸
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے الجوف، الحدیدہ اور صعدہ کے رہائشی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۸
یمنی فوج نے جنوب مغربی علاقے میں نصب سعودی عرب کے پیٹریاٹ میزائل سسٹم کو تباہ کردیا ہے۔ دریں اثنا اقوام متحدہ کے ادارہ پناہ گزیناں نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی جارحیت کے نتیجے میں مزید پچاسی ہزار سے زائد لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۸
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب نے اسرائیل جانے والے طیارے کے لئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۱۸
یورپ میں انسانی حقوق کے غیر سرکاری ادارے اے ایف ڈی نے یمن میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے جرم میں سعودی اتحاد کے خلاف تادیبی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔