SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمن پر سعودی جارحیت، مزید عام شہری شہید

    Feb ۰۷, ۲۰۱۸

    سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے صوبے عمران کو ایک بار پھر اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے حملے

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸

    یمنی فوج کے جوانوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سرحدی علاقے میں سعودی فوجی اہداف کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • قطر کے خلاف سعودی اور اماراتی سازش کا انکشاف

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸

    قطر کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے ممالک سے سفارتی کشیدگی کے آغاز کے دوران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات قطر پر حملہ کرنا چاہتے تھے۔

  • سعودی سرحد کے قریب دہشت گردوں کے خلاف عراقی فوج کی کارروائی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۸

    عراقی فوج کے ایک سینیئرکمانڈر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سرحد کے قریب دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کا وسیع آپریشن شروع ہو گیا ہے۔

  • سعودی ولیعہد کا دورہ برطانیہ ملتوی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۸

    میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کا دورہ لندن ملتوی ہو گیا ہے۔

  • یمنی فوج اور رضاکاروں کی کاروائی، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Feb ۰۲, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں یمن کی فوج کے اسنائپروں کے حملے میں کئی سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • پاکستانی آرمی چیف کی سعودی ولیعہد سے ملاقات

    Feb ۰۲, ۲۰۱۸

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔

  • سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے متعدد فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔

  • سعودی شہزادوں کی گرفتاری سے حکومت کو107 ارب ڈالر کا فائدہ

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸

    سعودی عرب میں جاری وسیع تر اینٹی کرپشن مہم سے حکومت کو اب تک چار سو ارب ریال یا ایک سو سات ارب امریکی ڈالر کے برابر فائدہ ہوا ہے۔

  • سعودی اتحادی ایک دوسرے کے خون کے پیاسے

    Jan ۳۰, ۲۰۱۸

    جنوبی یمن کے شہر عدن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان گزشتہ دو روز کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپوں میں 221 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • سعودی شہزادہ ولید بن طلال رہائی کے بعد نظر بند

    Jan ۳۰, ۲۰۱۸

    سعودی شہزادہ بن طلال ان 200 کے قریب شہزادوں،امرا،وزیروں اور امیر کاروباری شخصیات میں شامل تھے جنہیں انسداد بدعنوانی مہم کے دوران کرپشن الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان تمام افراد کو دارالحکومت ریاض کے مشہور کارلٹن ہوٹل میں قید کیا گیا تھا اور اس وقت سے اس ہوٹل عام افراد کے لیے بند کردیا گیا تھا۔

  • جنوبی یمن میں سعودی اتحاد کے درمیان لڑائی

    Jan ۲۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پرجارحیت، ریاض اور سعودی اتحادیوں میں اختلاف

    Jan ۲۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اتحاد میں جھڑپیں 10 ہلاک 100زخمی

    Jan ۲۹, ۲۰۱۸

    یمن کے جنوب میں واقع شہر عدن میں سعودی اتحاد سے وابستہ فوجیوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں متعدد فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔

  • یمن پر سعودی جارحیت، متعدد شہری شہید و زخمی

    Jan ۲۸, ۲۰۱۸

    یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔ ادھر عالمی ریڈکراس اور ہلال احمر فیڈریشن نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ سعودی محاصرے کی وجہ سے یمن میں انسانی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔

  • سعودی شہزادے اور امراء بھاری رقم کی ادائیگی کے بعد رہا

    Jan ۲۷, ۲۰۱۸

    سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار زیادہ ترشہزادوں اورامرا کو بھاری رقم کی ادائیگی کے بعد رہا کردیا گیا ۔

  • امریکی سینٹرل کمان فوج کے کمانڈر سے سعودی ولیعہد کی ملاقات

    Jan ۲۵, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے ولیعہد اور امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ فوجی تعاون اور علاقے کے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • سعودی جارحین کا جاسوس طیارہ سرنگوں

    Jan ۲۵, ۲۰۱۸

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو صوبہ مآرب میں سرنگون کر دیا گیا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت، متعدد عام شہری شہید و زخمی

    Jan ۲۴, ۲۰۱۸

    یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں دسیوں عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔

  • سعودی فوجی اتحادیوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Jan ۲۲, ۲۰۱۸

    یمنی فوج نے صوبہ تعز کے ایک علاقے میں سعودی اتحادی فوجیوں کے ٹھکانے پر قاہر دو بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS