SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی حکومت اپنی ہی شروع کردہ جنگ یمن سے نکلنا چاہتی ہے

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن، سعودی وبا کی زد پر! ۔ تصاویر

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷

    عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس وقت یمن سعودی جارحیت کے نتیجہ میں اس طرح وبا میں مبتلا ہو چکا ہے کہ اسکی نظیر اس پوری صدی میں کہیں نظر نہیں آتی! اب تک پانچ لاکھ سے زائد یمنی وبا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ صرف اس سال اپریل سے لے کر اب تک قریب دو ہزار لوگ وبا کے نتیجے میں جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔

  • سعودی حکام کا اعتراف شکست

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷

    بعض ایسی ای میلز منظر عام پر آئی ہیں جن سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکہ کے دو سابق عہدیداروں یعنی مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کے سابق سفیر مارٹن اینڈیک اور امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر اسٹیفن ہیڈلے کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب یمن کی جنگ سے، کہ جو اس نے خود ہی شروع کی تھی، نجات پانے کا خواہاں ہے۔

  • سعودی فوجی اڈوں پر یمنی فوج کی گولہ باری

    Aug ۱۴, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے جنوب مغربی سعودی عرب میں سعودی فوجی اڈوں پر گولہ باری کی ہے

  • سعودی حکومت نے اس سال بھی یمنی مسلمانوں کو حج کی اجازت نہیں دی

    Aug ۱۴, ۲۰۱۷

    سعودی حکومت نے مسلسل تیسرے سال بھی یمنی مسلمانوں کو فریضہ حج سے محروم رکھا

  • العوامیہ پر سعودی فوج کے حملوں میں شدت

    Aug ۱۳, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ

  • تکفیری دہشت گرد سعودی اورامریکی سامراج کے آلہ کار

    Aug ۱۳, ۲۰۱۷

    ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد سعودی اورامریکی سامراج کے آلہ کار ہیں۔

  • سعودی اتحادی فوجیوں کے اڈے پر یمنی فوج کے حملے

    Aug ۱۲, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے صوبہ الجوف میں سعودی اتحادی فوجیوں کے اڈے کو زلزال دو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے

  • نجران میں سعودی اتحادی فوجیوں کے اڈوں پر یمن کے جوابی حملے

    Aug ۱۱, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے جارح سعودی فوجیوں اور ان کے اڈوں پر گولہ باری کی ہے

  • اقوام متحدہ سعودی شیعوں کے قتل عام میں شریک

    Aug ۱۱, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ نےکہا ہے کہ مشرقی سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے کی تباہی و بربادی سے متعلق تصاویر اور فلموں کی صداقت کا پتہ لگانا انتہائی دشوار ہے۔

  • سعودی حکمرانوں پر تنقید، عالم دین کو قید کی ‎سزا

    Aug ۱۱, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کی نمائشی عدالت نے شاہی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے ایک عالم دین کو تیرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

  • افغانستان میں سعودی ریشہ دوانی

    Aug ۱۰, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کی وزارت ٹرانسپورٹ کی جانب سے سعودی اقدام کی مذمت

    Aug ۱۰, ۲۰۱۷

    یمن کی وزارت ٹرانسپورٹ نے صنعا ایئرپورٹ تک جانے والے فضائی راستوں کو بند کرنے کے سعودی اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • یمنی فوج کے حملے میں سعودی جارحین ہلاک

    Aug ۱۰, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوابی حملوں میں صوبہ مارب میں کئی سعودی اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • یمن میں سعودی جنگ پر عالمی ریڈ کراس کمیٹی کا اظہار تشویش

    Aug ۰۹, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن میں سعودی جارحیت میں شدت پر عالمی ریڈکراس کی تشویش

    Aug ۰۹, ۲۰۱۷

    عالمی ریڈکراس نے یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی جارحین کے وحشیانہ حملوں میں شدت آنے پر تشویش ظاہر کی ہے

  • یمن میں سعودی اتحادی فوجیوں کی ہلاکت

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملے

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے جازان میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ ۔

  • سعودی اتحادی افواج کے ٹھکانوں پر میزائلی حملہ

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷

    یمن کی سرکاری فوج نے جیزان کےعلاقے میں سعودی اتحادی افواج کے ٹھکانوں پر زلزال1 میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • العوامیہ پر سعودی فوج کے حملے جاری

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷

    سعودی فوجیوں نے مشرقی شہر العوامیہ کو ایک بار پھرحملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں مزید ایک شہری شہید ہوگیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS