SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی فوجی اڈوں پر یمنی فوج کے حملے

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کے سرحدی صوبے نجران کے سلاطح علاقے میں حملہ کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

  • بھگوڑے سعودی ۔ ویڈیو

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷

    اس ویڈیو میں یمن کی بہادر فوج اور رضاکار فورس سے بچ کر بھاگ رہے سعودی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے!

  • شامی صدر کے بارے میں سعودی موقف میں تبدیلی

    Aug ۰۶, ۲۰۱۷

    شام کے صدر بشاراسد کے بارے میں سعودی عرب کے موقف میں تبدیلی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

  • یمنی فوج کا حملہ، 100 سے زیادہ سعودی فوجی ہلاک و زخمی

    Aug ۰۶, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور انصاراللہ کے جوانوں کے حملوں میں سو سے زیادہ سعودی اتحادی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • تحریک انصاراللہ کی جانب سے نئے سعودی جرائم کی مذمت

    Aug ۰۵, ۲۰۱۷

    یمن کی تحریک انصار اللہ نے صوبہ صعدہ میں سعودی عرب کے نئے جرائم کی مذمت کی ہے-

  • العوامیہ ٹاؤن پر سعودی جارحیت، 1 شہید

    Aug ۰۵, ۲۰۱۷

    مشرقی سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے العوامیہ پر سعودی فوج کے حملے میں مزید ایک شہری شہید ہوگیا ہے۔

  • یہ ہیں سعودی فوج کے سورما! ۔ ویڈیو

    Aug ۰۵, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے میدان جنگ میں عموما مظلوم عوام مقابلہ پر ہوتے ہیں اور کوئی مضبوط فوج نظر نہیں آتی!

  • سعودی جارحیت کی مذمت

    Aug ۰۵, ۲۰۱۷

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی حالیہ جارحیت کی جس میں 20 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوئے تھے مذمت کی۔

  • سعودی فوجیوں کی بربریت جاری، العوامیہ میں پانچ شیعہ شہید

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے فوجیوں نے العوامیہ شہر میں اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئۓ لوگوں کے گھروں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں پانچ افراد شہید ہوگئے جبکہ لوگوں کے ساتھ جھڑپوں میں دوسیکورٹی اہلکار بھی مارے گئے ہیں

  • یمنی عوام کا وبائی وائرس کے ذریعے قتل عام کرنے کا سعودی اور امریکی منصوبہ

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی خواتین پابندیوں سے عاجز، حقوق کی بحالی کے مطالبات تیز

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کی خواتین نے سخت گھٹن کے ماحول سے عاجز آکر اپنے انفرادی اور اجتماعی حقوق کی بحالی کا مطالبہ تیز کر دیا ہے

  • یمن: سعودی جارحیت کا منہ توڑ جواب

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اورانصاراللہ نے عسیر، الجوف اور تعزمیں سعودی جارحین اور اس کے آلہ کاروں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی سعودی فوجی اور اس کے آلہ کاروں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • العوامیہ کے سبھی محلوں پر سعودی فوجیوں کا اندھا دھند حملہ

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے فوجیوں اور سیکورٹی اہلکاروں نے مشرقی شہر العوامیہ کے سبھی محلوں پر حملہ کیا ہے جس کے دوران مساجد دوکانوں اور گھروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے

  • یمنی فوج کی فائرنگ میں چار سعودی فوجی ہلاک

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷

    یمنی فوج کے اسنائپروں نے سعودی عرب کے صوبہ عسیر اور یمن کے صوبہ جوف میں چار سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا

  • سعودی حکومت حج کے ایام میں جنگ روک دے، یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی کا مطالبہ

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷

    یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ حج کے ایام میں اور سبھی حرام مہینوں میں یمن کے تمام علاقوں میں جنگ روک دے

  • قطیف میں ایک اور سعودی سیکورٹی اہلکار ہلاک

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷

    سعودی وزارت داخلہ نے قطیف میں ایک اور سیکورٹی اہلکار کے مارے جانے کی خبر دی ہے

  • قطر: سعودی اتحاد کے مطالبات مسترد

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷

    قطر نے سعودی عرب اور اس کے 3 اتحادی عرب ممالک کے 13 مطالبات کو بین الاقوامی قوانین کی صریحی خلاف ورزی قرار دے کر ایک بار پھر مستردکردیا ہے۔

  • العوامیہ میں سعودی مظالم کی بین الاقوامی تحقیات کا مطالبہ

    Jul ۳۰, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے مشرقی شہر العوامیہ کے باشندوں نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ شہر کے لوگوں پر آل سعود کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کے حملوں کو بند کرائے

  • سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادیوں کے اڈوں پر یمنی فوج کے حملے

    Jul ۳۰, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوب مغربی سرحدی علاقے میں سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے سعودی عرب کے متعدد اتحادی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے اس درمیان یمن کی بحریہ نے ساحلی علاقوں اور اڈوں میں لڑائیوں کی بابت سعودی فوج کو خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یمنی فوج ہر جارح قوت کا بھرپور مقابلہ کرے گی

  • یمن: سعودی جارحیت کا مقابلہ کرنے پرتاکید

    Jul ۳۰, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جارحیت کا مقابلہ جاری رہے گا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS