SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی فوجی چھاونی پر میزائلی حملہ

    Jul ۰۵, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے جارح سعودی عرب کے جیزان کے علاقے میں واقع المعزاب فوجی چھاونی پر زلزال-2 میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • یمن پر سعودی وحشیانہ بمباری 15 افراد شہید

    Jul ۰۴, ۲۰۱۷

    یمنی ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ تعز پر سعودی عرب کی تازہ وحشیانہ بمباری میں 15 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں شہداء میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

  • انہدام جنت البقیع کی برسی پر لکھنو میں مظاہرہ، سعودی حکومت کی مذمت

    Jul ۰۳, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن میں سعودی اتحاد کے فوجیوں پر یمنی اسنیپروں کے حملے، متعدد ہلاک

    Jul ۰۳, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور تحریک انصار اللہ کے جوانوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب کے ایک سو چوراسی اتحادی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • سعودی فوج پر یمن کے جوابی حملے

    Jul ۰۱, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے سعودی جارحیت کے جواب میں جیزان کے علاقے میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Jul ۰۱, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی عرب کے ساتھ مشترکہ سرحد پر 7 سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • سعودی تخت و تاج کو کاندھا دیتے لواحقین / کارٹون

    Jun ۳۰, ۲۰۱۷

    اسلامی نقطہ نظر سے کسی حکومت کے زوال کے بہت سے اسباب ہو سکتے ہیں۔جیسے،ظلم و ستم، دشمنان اسلام سے دوستی اور ان پر بھروسہ، اسلامی قوانین سے روگردانی یا احمقوں کا برسر اقتدار آجانا وغیرہ۔ بفضل خدا آل سعود میں یہ تمام باتیں ایک ساتھ اکٹھا ہیں جو انکے عنقریب زوال کی نوید سناتی ہیں۔ فرزند رسول امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمارے دشمنوں کو احمق قرار دیا۔

  • سعودی شہزادے پر بیرون ملک جانے پر پابندی

    Jun ۲۹, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے شاہ سلمان کے بیٹے کی مخالفت کرنے والے سعودی شہزادوں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

  • یمنی فوج کے جوابی حملوں میں سعودی اتحاد کے کئی فوجیوں کی ہلاکت

    Jun ۲۸, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی عرب کی جاری جارحیت کے جواب میں صوبے حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجیوں پر حملہ کر کے کم از کم پانچ فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • یمن میں کئی سعودی ایجنٹ ہلاک

    Jun ۲۸, ۲۰۱۷

    یمن پر سعودی عرب کی جارحیت بدستور جاری ہے اور عیدالفطر کے ایام میں یمن پرحملوں میں شدت آئی ہے۔

  • بیت صبیح میں یمنی فوج کی کامیابی، کئی سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷

    یمن کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عوامی تحریک انصاراللہ اور اس کے اتحادیوں نے مشرقی یمن کے صوبے شبوہ کے شہر عسیلان کے قریب واقع بیت صبیح علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا۔

  • زلزال میزائل سے سعودی ایجنٹ ہلاک

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اورعوامی رضاکار فورسز نے صوبہ تعز میں سعودی ایجنٹوں کی فوجی چھاونی پر زلزال 2 میزائل داغا جس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔

  • سعودی اتحاد کی جنگی کشتی تباہ

    Jun ۲۶, ۲۰۱۷

    یمنی فورسز نے صوبہ المخا کے ساحل پر سعودی اتحاد کی ایک جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

  • بیعت سے انکار کی خبر، سعودی حکومت نے ٹی وی چینل بند کردیا

    Jun ۲۵, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کی وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک سعودی قبائلی سردار کی جانب سے نئے ولیعہد محمد بن سلمان کی بیعت نہ کئے جانے کی خبر نشر کئے جانے پر ایک ٹی وی چینل کی نشریات پر پابندی عائد کر دی ہے۔

  • ترکی نے قطر کے لیے سعودی شرائط کو غیر قانونی قرار دے دیا

    Jun ۲۵, ۲۰۱۷

    ترکی کے صدر نے قطر کے ساتھ تعلقات کی بحالی سے متعلق بعض عرب ملکوں کی شرائط کو انقرہ کی بے احترامی قرار دیا ہے۔

  • سعودی جارحیت کے مقابلے میں عوامی استقامت کی قدردانی

    Jun ۲۵, ۲۰۱۷

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں عوامی استقامت کی قدردانی کرتے ہوئے یمنی مجاہدین کی زیادہ سے زیادہ حمایت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • قطر، سعودی اتحادی ممالک کے مطالبات مسترد

    Jun ۲۵, ۲۰۱۷

    قطر نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کی جانب سے پیش کی گئی مطالبات کی فہرست کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

  • محمد بن سلمان کو ولی عہد بنائے جانے پر سعودی شہزادوں کی مخالفت

    Jun ۲۴, ۲۰۱۷

    متعدد سعودی شہزادوں نے شاہ سلمان کو ایک خط تحریر کر کے محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا ولی عہد بنائے جانے کی باضابطہ طور پر مخالفت کی ہے۔

  • فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں پر سعودی فوج کا حملہ

    Jun ۲۴, ۲۰۱۷

    سعودی فوجیوں نے العوامیہ کے علاقے میں المسورہ میں عالمی یوم القدس کے مظاہرے میں شریک پرامن لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی خاندان میں اقتدار کی جنگ

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS