تلاش
-
May ۳۰, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے مشرقی علاقے العوامیہ میں سعودی سیکورٹی اہلکاروں کی وحشیانہ اور انسانیت سوز کارروائیاں جاری ہیں -
-
May ۳۰, ۲۰۱۷
جرمنی کے وزیر خارجہ زیگمار گیبریل نے پیر کے روز امریکہ اور سعودی حکومت کے درمیان ہونے والے اربوں ڈالر کے ہتھیاروں کی خریداری کے معاہدے کو غلط راستہ اختیار کرنے سے تعبیر کیا ہے-
-
May ۳۰, ۲۰۱۷
پاکستانی شہریوں نے اسلام آباد میں ایک مظاہرے میں شرکت کرکے سعودی عرب سے پاکستانی محنت کشوں کے جبری اخراج پر شدید احتجاج کیا ہے
-
May ۳۰, ۲۰۱۷
مجلس وحدت مسلمین نے حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ بحرینی اور سعودی حکومتوں کے خلاف احتجاج کرے۔
-
May ۲۹, ۲۰۱۷
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی عرب کے صوبہ جیزان میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے
-
May ۲۹, ۲۰۱۷
یمن پر رمضان المبارک میں بھی سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی صوبہ تعز پر تازہ بمباری میں 8 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
May ۲۸, ۲۰۱۷
یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورسزکے ایک آپریشن کے دوران سعودی علاقوں عسیر اور نجران میں متعدد سعودی فوجی اہلکارہلاک ہو گئے ہیں۔
-
May ۲۸, ۲۰۱۷
سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتہائی مہنگے تحائف سے نوازا ہے اور یہ تحائف سعودی عرب کی تاریخ میں سب سے مہنگے تحائف میں شمار ہوتے ہیں۔
-
May ۲۶, ۲۰۱۷
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں نجران میں سات سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے
-
May ۲۵, ۲۰۱۷
یمن کی فوج اورعوامی رضا کار فورسزکے حملے میں تعز میں کئی جارح سعودی اور اس کے آلہ کار فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
May ۲۵, ۲۰۱۷
صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نےکہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ذاتی مفادات کو ترجیح دے رہے ہیں ان کو ملکی مفاد عزیز نہیں ہے۔ وزیراعظم سعودی احسان کا بدلہ چکانا چاہتے ہیں۔
-
May ۲۴, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے شہر العوامیہ اور اس کے تاریخی محلے المسورہ پر سعودی فوجیوں کے حملے اور جرائم کا سلسلہ گذشتہ دو ہفتے سے جاری ہے
-
May ۲۳, ۲۰۱۷
یمن اور سعودی عرب کی سرحد کے قریب واقع علاقے نجران میں یمن کی فوج کی فائرنگ سے 4 سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
May ۲۲, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے مشرقی شہر العوامیہ پر آل سعود حکومت کی سیکورٹی فورس کے حملے بارہویں روز بھی جاری رہے۔
-
May ۲۱, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکی صدر کی شرکت سے سترہ عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کا اجلاس منعقد ہوا ہے۔ یہ اجلاس امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر منعقد کیا گیا ہے جس کے خاص اہداف و مقاصد ہیں۔
-
May ۲۱, ۲۰۱۷
ایک امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ سعودی حکومت ایران اور علاقے میں عام شہریوں کے قتل عام کے سلسلے میں جنون کا شکار ہو گئی ہے جبکہ ایک بین الاقوامی تجزیہ نگار نے ایران میں صدارتی الیکشن کے شاندار انعقاد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود کے کسی بھی حکمراں کے پاس ایران جیسے انتخابات کرانے کی جرائت نہیں ہے۔
-
May ۲۰, ۲۰۱۷
یمنی فوج نے سعودی عرب کا ایک ایف سولہ جنگی طیارہ مار گرایا ہے
-
May ۲۰, ۲۰۱۷
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب سے قبل امریکہ اور سعودی عرب کے حکام نے حزب اللہ لبنان کے انتظامی امور کے رہنما کو دہشت گردوں کی فہرست میں قراردے کران پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
May ۱۹, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے مشرقی شہر العوامیہ کے محلے الزارہ میں بھی عام شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا ہے۔