SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی جارح اتحاد میں پاکستان کی شمولیت پر تنقید

    May ۱۹, ۲۰۱۷

    پاکستان کے سابق صدر اور آرمی چیف نے یمن مخالف سعودی اتحاد میں پاکستان کے شامل ہونے پر سخت تنقید کی ہے۔

  • متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی

    May ۱۹, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور عوامی فورسز کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • سعودی فوجیوں کی فائرنگ ایک اور نوجوان شہید

    May ۱۸, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے مشرقی علاقے العوامیہ پر سیکورٹی فورس کی جارحیت میں ایک نوجوان شہید ہوگیا ہے ۔

  • سعودی بمباری میں درجنوں یمنی شہری شہید اور زخمی

    May ۱۸, ۲۰۱۷

    جنوب مغربی یمن کے صوبے تعز پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم تئیس افراد شہید ہوگئے۔

  • سعودی فورسز کی فائرنگ شیعہ نوجوان جاں بحق

    May ۱۸, ۲۰۱۷

    سعودی فورسز کی جارحیت میں العوامیہ کا ایک اور نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت 23 یمنی شہید

    May ۱۸, ۲۰۱۷

    یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • العوامیہ کے شہریوں پر سعودی فوجیوں کی جارحیت

    May ۱۷, ۲۰۱۷

    سعودی فوجیوں نے العوامیہ کے علاقے میں لوگوں کے گھروں پر حملہ کر کے کم سے کم چار افراد کو شہید کر دیا ہے۔

  • شیعہ آبادی والے علاقے پر سعودی سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ

    May ۱۶, ۲۰۱۷

    سعودی سیکورٹی فورس سے صوبہ قطیف کے شیعہ آبادی والے علاقے العوامیہ کے المسورہ نامی محلے پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے

  • سعودی بادشاہ کی نئی چال

    May ۱۵, ۲۰۱۷

    ترجمہ و تلخیص: م۔ ہاشم

  • یمنی فوج کی جوابی کارروائی، سعودی اتحاد کے کئی فوجی ہلاک

    May ۱۵, ۲۰۱۷

    یمن کے صوبہ الجوف اور تعز میں سعودی اتحاد کے کئی فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

  • العوامیہ کے عوام پر سعودی جرائم

    May ۱۵, ۲۰۱۷

    العوامیہ کے عوام پر سعودی فوجیوں کے جرائم و مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • سعودی فوج کے عام شہریوں اور مسجد پر حملے

    May ۱۴, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ

  • امریکی صدر اور سعودی وزیر دفاع دنیا کے خطرناک ترین افراد

    May ۱۴, ۲۰۱۷

    برطانوی اخبار انڈیپنڈینٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان دنیا کے خطرناک ترین افراد ہیں۔

  • سعودی فوجیوں کے خلاف یمنی فوج کی جوابی کارروائی

    May ۱۴, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے صوبے تعز میں ایک جارح سعودی فوجی سرغنہ کو ہلاک کر دیا۔

  • سعودی اتحاد امریکی خوشنودی کیلئے

    May ۱۴, ۲۰۱۷

    شیعہ ایکشن کمیٹی کے سربراہ علامہ مرزا یوسف حسین نے کہا کہ سعودی اتحاد اسلام کی سربلندی کیلئے نہیں بلکہ امریکی خوشنودی کیلئے ہے۔

  • ٹرمپ ،سعودی ،اسرائیلی عسکری اتحاد

    May ۱۳, ۲۰۱۷

    ترتیب و تلخیص: آر آے نقوی

  • العوامیہ میں سعودی سیکورٹی اہلکاروں کے حملے میں چار عام شہری جاں بحق

    May ۱۳, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے مشرقی شہر العوامیہ میں سعودی سیکورٹی فورس کے حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چار ہو گئی ہے-

  • جنرل راحیل شریف نے ریال و ڈالر کی لالچ میں سعودی اتحادی فوج کی سربراہی قبول کی، مرزا اسلم بیگ

    May ۱۳, ۲۰۱۷

    پاکستانی فوج کے سابق کمانڈر نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف نے یمن کے خلاف نام نہاد سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی سعودی ریال اور امریکی ڈالر کی لالچ میں قبول کی ہے۔

  • مشرقی علاقے پر سعودی فوج کا حملہ، 1 جاں بحق، 16 زخمی

    May ۱۱, ۲۰۱۷

    مشرقی سعودی عرب کے صوبہ الشرقیہ کے علاقے العوامیہ پر سعودی سیکورٹی فورس کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور سولہ دیگر زخمی ہوگئے۔

  • سعودی جارحیت، انتہا پسندی اور دہشت گردی کا سبب

    May ۱۱, ۲۰۱۷

    ایران نے یمن کو اسلحہ اور میزائل فراہم کرنے کے سعودی عرب کے الزام کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS