یمن پر سعودی جارحیت، 8 یمنی شہری شہید
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i284596-یمن_پر_سعودی_جارحیت_8_یمنی_شہری_شہید
یمن پر رمضان المبارک میں بھی سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی صوبہ تعز پر تازہ بمباری میں 8 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶ Asia/Tehran
  • یمن پر سعودی جارحیت، 8 یمنی شہری شہید

یمن پر رمضان المبارک میں بھی سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی صوبہ تعز پر تازہ بمباری میں 8 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

اسپوٹنک نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمن پر رمضان المبارک میں بھی سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کی صوبہ تعز پر تازہ بمباری میں 8 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یمن کے نہتے عوام پر گذشتہ دو سال سے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 30 ہزار سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جبکہ کئی ملین یمنی شہریوں کو غذائی قلت اور طبی سہولیات کی کمی کا سامنا ہے۔