SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • ملک کے شیعہ آبادی والے علاقے پر سعودی فوج کا حملہ

    May ۱۰, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کی غیر جمہوری حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے شہر قطیف میں ایک نوجوان کو گولیاں مار کرقتل کردیا

  • سعودی وزیر جنگ کا بیان ، صیہونی عزائم کی نشانی

    May ۰۹, ۲۰۱۷

    - اندازہ جہاں

  • پاکستان سے ایران میں دہشت گردانہ حملے کرنے والے سامراجی اور سعودی ایجنٹ ہیں

    May ۰۹, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈ سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ جو دہشت گرد گروہ پاکستان سے ایران کی سرحدوں میں داخل ہو کر دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دے رہے ہیں وہ عالمی سامراج اور سعودی عرب کے ایجنٹ ہیں

  • حالات کو خراب کرنے کی سعودی کوشش

    May ۰۹, ۲۰۱۷

    ایران کے اسپیکر نے کہا کہ سعودی عرب اپنے غیر سنجیدہ بیانات سے علاقے کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کا حملہ

    May ۰۸, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی جارحیت کے جواب میں نجران میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا کر خاصا نقصان پہنچایا ہے۔

  • سعودی وزیر دفاع کے ایران مخالف بیان کی ایک بار پھر مذمت

    May ۰۶, ۲۰۱۷

    ایران کے سابق وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے نائب ولیعہد کے بیان کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے ان کے ناتجربے کار ہونے کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔

  • یمن پر سعودی جرم و جارحیت میں امریکہ بھی شریک ہے، ہیومن رائٹس واچ کا بیان

    May ۰۶, ۲۰۱۷

    انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن پر اپنے خونریز ترین حملوں میں امریکی ساخت کے بم استعمال کئے ہیں۔

  • سعودی فوجی اتحاد امریکی ایجنڈے کا حصہ

    May ۰۶, ۲۰۱۷

    سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہے کہ سعودی فوجی اتحاد امریکی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

  • سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کا حملہ

    May ۰۵, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں ایک بار پھر سعودی عرب کے سرحدی علاقے میں سعودی فوجی اڈوں پر حملہ کیا

  • امریکہ نے سعودی جارحیت کی حمایت میں اضافہ کردیا

    May ۰۵, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت کی حمایت بڑھا دی ہے۔

  • سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے جوابی حملے

    May ۰۴, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔

  • سعودی نائب ولی عہد کا بیان مسترد

    May ۰۴, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ باہمی مشاورت اور مفاہمت سے علاقائی ممالک کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہے

  • یمن کے زلزال میزائل سے سعودی فوجیوں کی تباہی

    May ۰۳, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، دارالحکومت صنعا کے نواحی شہر نہم میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب

    May ۰۲, ۲۰۱۷

    یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں اس ملک کے فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • جنگ یمن میں سعودی حکومت کے ساتھ جرمنی کا اشتراک و تعاون

    May ۰۱, ۲۰۱۷

    جرمن چانسلر انجلا مرکل نے اپنے دورہ سعودی عرب میں یمن کے خلاف ریاض کے فوجی حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے- مرکل نے اتوار کے روز سے سعودی عرب کے دورے کا آغاز کیاہے-

  • ہزاروں پاکستانی شہری سعودی جیلوں میں

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷

    ہزاروں پاکستانی شہری سعودی جیلوں میں بند ہیں۔

  • یمنی فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷

    سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقے جیزان میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

  • یمنی فوج کی جوابی کارروائی میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک

    Apr ۲۷, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے ایک مثالی جوابی کارروائی کرتے ہوئے دسیوں سعودی ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا۔

  • سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ

    Apr ۲۶, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی سرحد صوبے جیزان میں سعودی فوج کے ہتھیاروں کے ایک ڈپو کو تباہ کردیا ہے اور اس میں پوری طرح آگ لگ گئی ہے

  • سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں کے حملے میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS