SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی حکومت کے متعدد اعلی عہدیدار تبدیل

    Apr ۲۳, ۲۰۱۷

    سعودی حکمراں سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ملک کے مختلف مقامی اور سرکاری عہدیداروں کی تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔

  • سعودی فوجی اتحاد:مسلمانوں کے مابین انتشارپھیلانے کی سازش

    Apr ۲۳, ۲۰۱۷

    سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ سعودی فوجی اتحاد سےمسلمانوں کے مابین انتشارپھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

  • سعودی شہزادے کا ایران مخالف بے بنیاد دعوی

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷

    امریکہ ان دنوں ایران کے خلاف ماحول تیار کرنے میں لگا ہوا ہے اور اس دوران سعودی عرب کے حکام کی جانب سے بھی ایسی خبریں سنائی دے رہی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی حکام اس خیال باطل میں مبتلا ہیں کہ وہ ٹرمپ کی جانب سے پیدا کردہ ماحول سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

  • سعودی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے خطرناک نتائج

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے نتائج افغانستان میں امریکہ کی جنگ لڑنے سے زیادہ بدترین ثابت ہوں گے۔

  • یمن سے ملنے والی سعودی سرحدوں پر پاکستانی فوج کی تعیناتی

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷

    پاکستان نے اپنے پانچ ہزار فوجیوں کو سعودی عرب روانہ کر کے عملی طور پر خود کو یمن میں سعودی عرب کی جنگ میں شامل کر لیا جبکہ سابق آرمی چیف ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف بھی، این او سی ملنے کے بعد سعودی عرب روانہ ہو گئے۔

  • یمن نے سعودی فوج کا ہیلی کاپٹر مار گرایا

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مارگرایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے

  • یمن میں مداخلت کی توجیہ کے لئے، سعودی حکام کا مضحکہ خیز بیان

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷

    یمن کے خلاف سعودی عرب کے جرائم میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور یمن کے عوام بھی سعودی جارحیتوں کے خلاف وسیع مظاہرے کرکے یمن کے خلاف سعودی جارحیتوں کی مذمت کر رہے ہیں اور حالیہ دنوں میں بھی یمن کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کرکے آل سعودی کی بربریت کے خلاف اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا ہے-

  • سعودی جارحین کے خلاف یمنی فوج اور رضاکاروں کی جوابی کارروائی

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور رضاکارفورس نے سعودی جارحین کے جواب میں نجران میں سعودی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے

  • یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی شکست کا اعتراف

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷

    یمن کے خلاف سعودی عرب کے خودساختہ اتحاد کے ترجمان نے یمنی فوج اور اس ملک کے عوامی رضاکاروں کے مقابلے میں اس اتحاد کی شکست و ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

  • یمنی فوج کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس کے حملے میں ایک درجن سے زائد سعودی اتحادی فوج کے اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • سعودی اتحاد قومی و ملکی مفاد کے منافی

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی اتحاد میں شامل کرکے اس ملک کو داخلی و خارجی سازشوں سے دوچارکیا جا رہا ہے۔

  • بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں گیارہ سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے جنوبی صوبے جیزان کے سرحدی علاقے میں یمنی فوج کے ذریعے بچھائی گئی بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں گیارہ سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • سعودی فوجی اتحاد کی سرپرستی امریکہ کے ہاتھ میں

    Apr ۱۴, ۲۰۱۷

    ملی یکجہتی کونسل کےسربراہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطٰی میں جو قوتیں داعش کے خلاف لڑ رہی ہیں، داعش کے آگے صف آراء ہیں اور اپنی قربانیاں پیش کر رہی ہیں، انہیں آپ فوجی اتحاد میں شامل نہیں کررہے ہیں، تو اس اتحاد کو داعش کے خلاف اتحاد کیسے کہا جا سکتا ہے۔

  • یمن فوج کا میزائل حملہ، 100 سے زائد سعودی فوجی ہلاک

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں سعودی اتحاد کے سو سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • یمن کے خلاف سعودی فوجی اتحاد سے علیحدگی کے بارے میں پاکستان کا انتباہ

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷

    پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن کے خلاف سعودی فوجی اتحاد سے علیحدگی اختیار کر سکتا ہے۔

  • سعودی فوجی اتحاد میں شمولیت کا معاملہ، پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

    Apr ۱۲, ۲۰۱۷

    پاکستان تحریک انصاف نے سعودی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے معاملے پر فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

  • سعودی اتحادیوں کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    Apr ۱۲, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیتوں کے جواب میں یمن کے مغربی شہر المخا میں سعودی فوجی اڈوں پر قاہر دو بیلسٹک میزائل فائر کئے جبکہ زمینی کارروائی میں کئی سوڈانی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا- دوسری جانب یمن کے وزیر خارجہ نے یمن کے لئے ایرانی ہتھیاروں کی سپلائی کی خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے-

  • سعودی اتحاد: پی ٹی آئی کی جانب سے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

    Apr ۱۲, ۲۰۱۷

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے معاملے پر فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

  • سعودی اتحاد اسلام کی نہیں امریکہ کی خدمت میں

    Apr ۱۲, ۲۰۱۷

    پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور صاحبزادہ حامد سعید کاظمی نے ملتان میں اپنے انٹرویو میں کہا کہ سعودی اتحاد مشکوک ہے کیونکہ ابھی تک اس اتحاد کے کوئی مقاصد واضح نہیں ہیں۔

  • سعودی جارحیت میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی

    Apr ۱۱, ۲۰۱۷

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے اور گولہ باری میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے حملے کرکے سعودی اتحاد کے درجنوں فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS