SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے حملے

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، ملک کے شمالی صوبے الجوف میں سعودی اتحاد کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانے پر حملے کیے ہیں۔

  • اپنے حقوق کے حصول کے لئے سعودی خواتین کی جد و جہد

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کی خواتین نے ڈرائیونگ سمیت اپنے دیگر سماجی حقوق کے حصول کے لئے ایک کمپیین شروع کی ہے-

  • سعودی فوجی اتحاد میں جنرل راحیل شریف کی شمولیت پر پاکستانی عوام ناخوش

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷

    پاکستان سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنے کے لئے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو این او سی دیئے جانے پر پاکستان کے پچہتر فیصد عوام میں برہمی پائی جاتی ہے۔

  • پاکستان، سعودی کالونی نہیں ہے: سنی اتحاد کونسل

    Apr ۰۳, ۲۰۱۷

    سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی حکومت کی کالونی نہیں بننے دیں گے۔

  • یمن پر سعودی حملےکا مقصد اس ملک میں کٹھ پتلی حکومت کی تشکیل ہے : تحریک انصاراللہ

    Apr ۰۱, ۲۰۱۷

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے حملوں کا مقصد اس ملک میں آل سعود کے اشاروں پر ناچنے والی ایک کٹھ پتلی حکومت قائم کرنا ہے-

  • سعودی اتحاد مسلمانوں کے خلاف

    Apr ۰۱, ۲۰۱۷

    اہلسنت اسکالرحاجی حنیف طیب نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد جو بظاہر دہشتگردی کے خلاف بنایا گیا ہے، اس سے دہشتگردی ختم نہیں ہوگی بلکہ بڑھے گی۔

  • سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کی جوابی کارروائی

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جیزان میں سعودی فوجی اڈے پر حملہ کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ۔

  • سعودی حملوں پر امریکہ کی خاموشی پر تنقید

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷

    روس نے یمن میں سعودی عرب کے ہولناک جرائم پر امریکہ کی خاموشی پر تنقید کی ہے

  • قومی اسمبلی بائی پاس پاکستان سعودی فوجی اتحاد میں شامل

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷

    پاکستان کی حکومت نے بالآخر قومی اسمبلی کی قرارداد کو پس پشت ڈالتے ہوئے نام نہاد سعودی فوجی اتحاد میں شامل ہونے کا اقرار کر لیا۔

  • یمن کے صوبہ الجوف میں کئی سعودی ایجنٹوں کی ہلاکت

    Mar ۳۰, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے صوبہ الجوف کے علاقے المتون کے مشرق میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانے کو زلزال ایک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

  • افغانستان میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی سعودی حکام کی کوشش

    Mar ۲۹, ۲۰۱۷

    افغانستان کے صوبے ننگرہار میں وہابیت کا اثر و رسوخ بڑھانے اور ایک نام نہاد اسلامی یونیورسٹی کی تعمیر کے لئے سعودی حکام کی کوششوں کے بعد، اب سعودی شہزادے سرمایہ کاری کے بہانے افغانستان میں قدم جما رہے ہیں۔

  • سعودی اتحادی افواج کے کیمپ پرمیزائلی حملہ

    Mar ۲۸, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے نجران کے علاقے میں سعودی اتحادی افواج کے کیمپ پربیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • سعودی جارحیت اور یمنی عوام کی استقامت و پایداری

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - سعودی جارحیت اور یمنی عوام کی استقامت و پایداری

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 03/ 2017

  • یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف نیویارک میں مظاہرہ

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷

    یمن پر سعودی عرب کے جارحانہ حملوں کی سالانہ تاریخ یا برسی کی مناسبت سے آل سعود کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں امریکیوں نے بھی حصہ لیا۔

  • برطانیہ میں سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷

    لندن کے عوام نے ایک مظاہرہ کر کے یمن پر سعودی عرب کے جاری حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

  • سعودی اتحاد میں راحیل شریف کی شمولیت کے خلاف پاکستان میں احتجاجی مظاہرے

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷

    پاکستان کے سابق فوجی سربراہ راحیل شریف کی جانب سے یمن کے خلاف سعودی عرب کے خودساختہ اتحاد کی کمان قبول کئے جانے پر پاکستان میں احتجاجی مظاہرے شدّت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔

  • یمنی فوج کی پیشقدمی جاری ، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس، جنوبی سعودی عرب کے جیزان علاقے میں داخل ہوگئی ہے۔

  • دو سال سے یمن پر جاری سعودی جارحیت پر اہم تجزیہ

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷

    پروفیسرعمر ریاض عباسی - دانشور اور سیاسی مبصر

  • یمن میں سعودی جارحیت کی شدید مذمت

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں سعودی قیادت والی اتحادی فورسز کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے یمن میں جنگ اور تشدد کی فوری روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS