SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی، امریکی اور اسرائیلی ملٹری الائنس

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بعض ممالک کی مداخلت نے پاکستان کو نئی مشکل میں ڈال دیا ہے۔

  • سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ

    Mar ۲۵, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں مریح اور الدخان فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔

  • سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے حملے

    Mar ۲۲, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، سعودی عرب کے سرحدی شہروں، جیزان اور نجران میں، سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔

  • سعودی درخواست اقوام متحدہ کی جانب سے مسترد

    Mar ۲۱, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ نے یمن کی اسٹریٹیجک بندرگاہ الحدیدہ پر نگرانی کے لئے سعودی عرب کی درخواست کو مسترد کر دیا-

  • صومالیائی باشندوں کے قتل عام کی ذمہ دار سعودی حکومت ہے، صومالیہ کے وزیر اعظم

    Mar ۲۰, ۲۰۱۷

    صومالیہ کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ یمن کے سمندری علاقے میں صومالیائی باشندوں کے قتل عام کی ذمہ دار سعودی حکومت ہے۔

  • سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے حملے

    Mar ۱۹, ۲۰۱۷

    ییمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جارحیت کے جواب میں اب تک ملک کے اندر و باہر سعودی اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر ایک سو آٹھ بیلسٹیک میزائل فائر کئے جا چکے ہیں۔

  • امریکی اور سعودی اقدامات سے دہشتگردی کو فروغ ملا

    Mar ۱۸, ۲۰۱۷

    امریکہ اورسعودی عرب کے جارحانہ اقدامات سے دہشتگردی کو فروغ ملا ہے۔

  • سعودی حکام کے ایران مخالف بیانات کا سخت جواب

    Mar ۱۷, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی حکام کے ایران مخالف بیانات پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • تارکین وطن کی کشتی پر سعودی طیاروں کا حملہ

    Mar ۱۷, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے، مغربی یمن کے ساحلوں کے قریب سفر کرنے والی تارکین وطن کی کشتی کو تباہ کردیا ہے۔

  • سعودی فوجی ہلاک

    Mar ۱۶, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے شہر قطیف میں فائرنگ سے ایک سعودی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔

  • ملائیشیا کا یمن مخالف سعودی فوجی اتحاد میں شمولیت سے انکار

    Mar ۱۵, ۲۰۱۷

    ملائیشیا کی حکومت نے ایک بار پھر یمن کے خلاف سعودی عرب کی جنگ میں اپنی فوج بھیجنے سے انکار کر دیا۔

  • جنرل راحیل شریف کو لالچ دینے کی سعودی کوشش

    Mar ۱۴, ۲۰۱۷

    پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف سے جنگ یمن میں سعودی عرب کی اتحادی افواج کی کمان سنبھالنے کی ذمہ داری قبول کئے جانے کے عوض، آل سعود حکومت نے انہیں تین سال کا ملٹی پل ویزا جاری کر دیا-

  • سعودی جارحیت اور یمنی فوج کا جوابی حملہ

    Mar ۱۴, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیتوں کے جواب میں سعودی فوجیوں کے اڈوں پر گراڈ میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • یمنی فورسز کی کارروائی میں پانچ سعودی اتحادی فوجی ہلاک

    Mar ۱۴, ۲۰۱۷

    یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے علاقہ صرواح میں کارروائی کے دوران پانچ سعودی اتحادی فوجیوں کوہلاک کر دیا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید ہو گئے

    Mar ۱۲, ۲۰۱۷

    یمن پر سعودی عرب کی تازہ جارحیت میں متعدد عام شہری شہید و زخمی ہو گئے

  • سعودی حکام کے علاقائی دورے کے راز

    Mar ۱۱, ۲۰۱۷

    - ہفتہ نامہ ۔ 10 مارچ 2017

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حملے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں، ایران

    Mar ۱۱, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے حملے اور اس ملک میں انسان دوستانہ امداد پہنچانے کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی شمار ہوتے ہیں۔

  • سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Mar ۱۰, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے سرحدی علاقے نجران میں دو سعودی فوجیوں اور ان کے دو اتحادیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

  • یمن میں متعدد سعودی اتحادی فوجیوں کی ہلاکت

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے صوبے مآرب میں المطار کے علاقے میں سعودی اتحادی فوجیوں کے خلاف کارروائی کر کے درجنوں غاصب فوجیوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔

  • یمنی فوج کے حملے میں متعدد سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Mar ۰۶, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS