یمن کے فوجیوں نے سات سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴ Asia/Tehran
یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے سات فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے-
یمن کی فوج کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے اس ملک کے جیزان اور نجران صوبوں میں سعودی فوجی اڈوں پر حملہ کیا جس کےنتیجے میں سات سعودی فوجی ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے-
ٹیگس