SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی حکومت، شام، عراق اور یمن میں قتل عام اور تباہی کی ذمہ دار ہے

    Jan ۲۷, ۲۰۱۷

    تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے سعودی حکومت کو شام، عراق اور یمن میں عوام کے قتل عام اور تباہی کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔

  • یمن پر سعودی جارحیت اور اقوام متحدہ کا کردار

    Jan ۲۶, ۲۰۱۷

    سحر رپورٹ

  • یمن میں چار سعودی اتحادی فوجی ہلاک چودہ زخمی

    Jan ۲۴, ۲۰۱۷

    جنوبی یمن میں فوج اور سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں کم سے کم چارسعودی اتحادی فوجی ہلاک اور چودہ دیگر زخمی ہوگئے ہیں

  • یمن: انصاراللہ کی جانب سے سعودی ایجنٹوں پر حملہ

    Jan ۲۳, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے شمالی یمن میں سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے انھیں بھاری نقصان پہنچایا ہے۔

  • سعودی بمباری، خواتین سمیت آٹھ یمنی شہری شہید

    Jan ۲۳, ۲۰۱۷

    سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھرمتعدد یمنی شہریوں کو خاک و خوں میں غلطاں کردیا۔

  • سعودی وزیر خزانہ نے سنگین مالی بحران کا اعتراف کر لیا

    Jan ۲۳, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ملک میں پیدا ہونے والا مالی بحران آئندہ تین برس تک جاری رہے گا۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے -

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کو بھی یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی جس میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے

  • یمن میں دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک

    Jan ۱۷, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اس ملک کے جنوبی صوبے شبوہ میں آل سعود کے زرخرید ایجنٹوں کی پیشقدمی کو روکتے ہوئے ان میں سے دسیوں افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • مشرقی یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں سات شہید اور زخمی

    Jan ۱۶, ۲۰۱۷

    مشرقی یمن کے خب اور الشعف علاقوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں چند بچوں سمیت سات افراد شہید اور زخمی ہوگئے- دوسری جانب یمن کے اکنامک ریسرچ سنٹر نے یمن کی معاشی صورتحال کو ابتر بتایا ہے-

  • یمن میں 51 سعودی فوجی ہلاک

    Jan ۱۶, ۲۰۱۷

    یمن کے صوبوں تعز اور مآرب میں 51 سعودی فوجی ہلاک ہوگئے-

  • شمالی یمن میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک

    Jan ۱۵, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی اتحاد کے درجنوں فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • سعودی اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے ملک کے شمالی علاقوں میں سعودی اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے دسیوں غاصب فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیاہے-

  • سعودی حملوں کے باعث یمنی بچے خوراک کی شدید قلت کا شکار

    Jan ۱۲, ۲۰۱۷

    چارلاکھ ساٹھ ہزار سے زیادہ یمنی بچے اس ملک پر سعودی حملوں اور جنگ کے باعث غذا اور خوراک کی شدید قلت کا شکار ہیں اسی بناء پر دوسرے بچوں کے مقابلے میں ان کے مرنے کا گیارہ گنا زیادہ امکان پایا جاتا ہے۔

  • یمن پر سعودی فوجی حملے، 7 عام شہریوں کی شہادت

    Jan ۱۲, ۲۰۱۷

    یمن پر سعودی عرب کے فوجی حملوں میں کم سے کم 7 عام شہری شہید ہو گئے-

  • راحیل شریف سعودی فوجی اتحاد سے دستبردار

    Jan ۱۲, ۲۰۱۷

    پاکستان کے سینئر تجزیہ نگار نے کہاہے کہ راحیل شریف سعودی فوجی اتحاد کے سربراہ کا عہدہ قبول نہیں کریں گے۔

  • سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی سے متعلق راحیل شریف کے فیصلے سے وزارت دفاع بے خبر

    Jan ۱۲, ۲۰۱۷

    پاکستان کےوزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف نے 39 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی سے متعلق وزارت دفاع یا جی ایچ کیو کو آگاہ نہیں کیا۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، متعدد اسکولی بچے شہید

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷

    یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک اسکول پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں آٹھ اسکولی بچے شہید ہو گئے۔

  • سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے سعودی فوج کی جارحیتوں کے جواب میں سعودی عرب کے اندر جیزان، نجران اور عسیر میں سعودی فوجی اڈوں پر شدید حملہ کیا۔

  • آئندہ حج کے لئے ایران کو سعودی حکومت کا دعو تنامہ

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷

    ایرانی عازمین حج کے سرپرست اور حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے آئندہ حج کے لئے سرکاری طور پر دعوت نامہ ارسال کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS