تلاش
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۰
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی ایران کے شہر اہواز میں ہونے والی پہلی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۰
سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکارفورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدا کے جنازوں کی نجف اشرف میں بھی تاریخی اور انتہائي پرشکوہ انداز میں تشییع کی گئي۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی راہ خدا میں جہاد کے لئے دنیا کی قوموں میں مشہور اور معروف ہیں۔ دنیا کا ہر خاص و عام عالم اسلام کے لئے ان کی خدمات کی قدر کرتا ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
افغانستان کے صدر کے مشیر محمد سرور دانش نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی علاقے میں داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جنگ کی ایک جانی پہچانی شخصیت تھے جنھیں شہید کر کے امریکہ نے مغربی ایشاء کو مزید بدامنی سے دوچار کردیا ہے -
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نےایران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی تشیع جنازہ کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے-
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
استقامتی محاذ کے سپہ سالار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکارفورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے جنازوں کی کاظمین اور بغداد میں تشییع کی گئی جس میں دسیوں ہزار سوگواروں اور عراق کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور اعلی سول و فوجی عہدیداروں نے شرکت کی
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ افراد کو شہید کرنے کے اقدام کو ایک مجرمانہ دہشتگردانہ اقدام قرار دیا ہے
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
ایران کے مایہ ناز جنرل، فخر قوم اور سردار محاذ مزاحمت جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرکے امریکا نے اپنی ریاستی دہشت گردی کا ثبوت پیش کیا ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام فوجی ہوگا۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
فلسطین کے استقامتی گروہوں نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کی شہادت سے استقامتی محاذ ہرگز کمزور نہیں ہوگا اور استقامتی محاذ دشمنوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی ایران اور حریت پسندوں کی تاریخ میں ہمیشہ سربلند اور زندہ جاوید رہیں گے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
عراق میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ بغداد اور کاظمین میں آج شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی تشییع جنازہ ہوگی ۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
افریقی ملک نائجیریا میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی مذمت میں مظاہرے ہوئے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی آخری رسومات کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
پاکستان، ہندوستان اور افغانستان نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جذبہ ایثار و فداکاری اور خلوص کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔