تلاش
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
عراق کے اعلی دینی مرجع آیت اللہ سیستانی نے بغداد ايئر پورٹ کے قریبی میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عراقی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 03/ 01/ 2020
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
روس اور چین نے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر کی شہادت پر ایران کے عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا صحیح طریقے سے قصاص اور بدلہ لیا جائے گا
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر اور خطے میں استقامتی محاذ کے روح رواں جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ کی امریکی فوج کے ہاتھوں شہادت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
ایران کی مسلح افواج نے اپنے بیان میں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے نائب سربراہ ابومہدی المہندس کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وحشیانہ اقدام کا حکم دینے والوں اور ذمہ داروں کو سخت انتقامی کارروائی کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
ایران کے صدر نے شہید قاسم سلیمانی کی امریکی ہوائی حملے میں شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد اسرائیل میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
ایران کے وزیر دفاع نے آج صبح سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کھلی جارحیت کے تمام مرتکبین سے انتقام لیا جائے گا۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
پنٹاگون نے ماضی کی طرح من گھڑت الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی امریکی مفادات کے خلاف کام کر رہے تھے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
اسلام کے کمانڈر اور مرد میدان میجرجنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تہران میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
مری لینڈ یونیورسٹی نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے قبل ایک سروے رپورٹ شائع کی تھی جس کے مطابق، انقلاب اسلامی کے مخلص و انقلابی خدمت گزار اور ولی فقیہ کے جاں بکف سپاہی، ایران کی القدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی ایرانی، عراقی اور شامی عوام میں سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ شخصیت ہیں۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی نے اسلام کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی خبر کی تائید کی۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
اناللہ وانا الیہ راجعون - عالم اسلام کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی شہید ہوگئے۔ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی تمام عمر راہ خدا میں جہاد کرنے کے بعد آج صبح عالمی دہشتگرد امریکہ کے جنگی ہیلی کاپٹر کے حملے میں شہید ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی حملے میں عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کے اعلی کمانڈر ابو مہدی مہندس اور الحشد الشعبی کے دیگر عراقی جوان بھی شہید ہوئے ہیں -
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم سپاہی اور سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے مخلص کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس امریکہ کے ناپاک ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔ خونخوار امریکہ کے ہیلی کاپٹروں نے بغداد کے حدود میں ایک دہشتگردانہ کاروائی کرتے ہوئے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی گاڑیوں پر میزائل حملہ کیا۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۱۹
مرد میدان جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کی سازش کو سپاہ نے ناکام بناتے ہوئے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو تباہ اور دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۹
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے غاصب صیہونی حکومت کی 2006 میں لبنان پر مسلط کردہ تینتس روزہ جارحیت کے مقابلے میں حزب اللہ لبنان کی مزاحمت کی تشریح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ جارحیت بند نہ ہوئی ہوتی تو اسرائیلی فوج ختم ہوجاتی۔