SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • دہشت پھیلاتے صیہونی دہشتگرد ۔ ویڈیو

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹

    مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں حسب دستور صیہونی دہشتگرد گشت کرتے ہوئے دہشت پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔البتہ اس دوران حسب معمول انہیں فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کی مزاحمت و استقامت کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

  • غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بدھ کو ایک بار پھر غزہ پٹی کو اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • مظلوم فلسطینیوں پر گولیاں برساتے صیہونی + ویڈیو

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹

    دنیا حاموش ہے اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم اور مظالم جاری ہیں۔

  • صیہونی حکومت کے ہاتھوں لبنان کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت

    Nov ۲۶, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں لبنان کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے یہ سلسلہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی درندوں نے ایک اور فلسطینی بچہ پکڑا ۔ ویڈیو

    Nov ۲۶, ۲۰۱۹

    مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں صیہونی درندوں نے تیرہ سالہ ایک اور بچے ’’عبد الرازق ادریس‘‘ کو گرفتار لیا۔ صیہونی دہشتگرد اس بچے کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر اسے اپنے ساتھ لے گئے اور اس دوران انہوں نے فلسطینی گھروں میں ’’اِسٹَن گرینڈ‘‘ پھینک کر انہیں بچے کی جانب آنے سے روکا۔

  • الخلیل پر صیہونی فوجیوں کے حملے، دسیوں فلسطینی طالبعلم زخمی

    Nov ۲۵, ۲۰۱۹

    غرب اردن کے شہر الخلیل پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی طالبعلم زخمی ہوگئے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں صیہونی کالونیوں کا مسئلہ

    Nov ۲۳, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - مقبوضہ فلسطین میں صیہونی کالونیوں کا مسئلہ

    Nov ۲۳, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 11/ 2019

  • صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں

    Nov ۲۳, ۲۰۱۹

    شمال مشرقی بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

  • صیہونی دہشتگردوں نے مزید فلسطینی مکانات مسمار کئے۔ ویڈیو

    Nov ۲۳, ۲۰۱۹

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد فوجی، بے سہارا فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرتے ہوئے۔فسلطینی باشندوں کی زمینوں اور انکے مکانات کو ہڑپنا یا انہیں مسمار کرنا، صیہونی دہشتگرد اپنا حق سمجھتے ہیں فلسطینی مکانات کی مسماری صیہونی درندوں کے معمولات زندگی کا صحہ بن چکی ہے۔

  • شام کے خلاف صیہونی جارحیت

    Nov ۲۱, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • غیرقانونی صیہونی کالونیوں کی حمایت کی مذمت

    Nov ۲۰, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے

    Nov ۱۹, ۲۰۱۹

    صیہونی فوجیوں نے جنوبی مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں۔

  • صحافیوں پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے ۔ تصاویر

    Nov ۱۹, ۲۰۱۹

    حالیہ دنوں میں مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی عوام کے درمیان بارہا تصادم ہوا ہے۔اس درمیان صیہونی دہشتگردوں نے اپنے ہم وطن افراد کی روداد غم کیمرے میں قید کرنے والے صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

  • پہچانئے صیہونی مزاج کو ۔ ویڈیو

    Nov ۱۹, ۲۰۱۹

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی درندے خواتین اور بچوں پر آنسو گیس کے گولے پھینکتے ہوئے۔دہشتگرد صیہونی فوجی عام طور پر فلسطینی باشندوں کے خلاف زہریلی گیس کے گولے استعمال کرتے ہیں۔

  • انداز جہاں - غزه پر صیہونی جارحیت کے نتائج

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 11/ 2019

  • فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹

    مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔صیہونی درندے فلسطینی عوام کے حق میں ہر قسم کا ظلم و تشدد روا رکھتے ہیں اور اس کے لئے وہ نہ تو خواتین اور بچوں کو پہچانتے ہیں اور نہ ہی بوڑھوں اور بیماروں کو اور عام طور پر صحافی بھی انکی درندگی کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔صیہونی دہشتگرد بندوق کی زبان میں بات کرتے ہیں اور ان کا ہر عمل جرم کا مصداق ہوتا ہے۔

  • غزه پر صیہونی جارحیت

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • فلسطین کے حامیوں نے صیہونی سفیر کے خلاف واک آوٹ کیا ۔ ویڈیو

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹

    امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی میں صیہونی دہشتگرد ٹولے اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈایان کی تقریر کے دوران جلسے میں شریک طلباء نے فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے واک آوٹ کر دیا۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صیہونی دہشتگرد ٹولے نے غزہ پر کئی بار بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں اب تک تیس سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔تباہ ہونے والے مقامات میں اسکول بھی شامل ہیں جبکہ شہید ہونے والوں میں متعدد بچے اور خواتین بھی دیکھی گئی ہیں۔ دو روز قبل صیہونی جنگی طیارے نے ایک مکان پر بمباری کر کے ایک ہی کنبے کے چھے افراد کو شہید کر دیا۔

  • صیہونی جارحیت کی تحقیقات کی جائیں:اقوام متحدہ

    Nov ۱۶, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ نے غزہ پر صیہونی جارحیت میں عورتوں اور بچوں سمیت ایک ہی کنبے کے آٹھ افراد کی شہادت کی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS