SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی جنگی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹

    اسرائیل کے جنگی طیاروں کے غزہ پر وحشیانہ اور مجرمانہ حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • غزه کے خلاف صیہونی جارحیت

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • غزه پر صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • صیہونی حکومت کی جارحیت

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - صیہونی حکومت کی جارحیت

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 11/ 2019

  • صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد بارہ ہوگئی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹

    غزہ پر منگل سے شروع ہونے والی صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد بارہ ہوگئی ہے ۔ جبکہ فلسطینی تنظیموں نے اس جارحیت کے جواب میں صیہونی حکومت کے زیر قبضہ علاقوں پر دو سو سے زائد راکٹ اور میزائل فائر کئے ہیں جس کے نتیجے میں پورے اسرائیل میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور سبھی اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں چھٹی کردی گئی ہے۔

  • ایران نے صیہونی دہشتگردی کی مذمت کی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پر جارحیت اور جہاد اسلامی فلسطین کے کمانڈر کی شہادت کی مذمت کی۔

  • صیہونی جرائم پر فلسطینیوں کا منہ توڑ جواب + ویڈیوز

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے رکن بہاء ابو العطا کے مکان پر صیہونی بمباری کے بعد، فلسطینی مزاحمت کی جانب سے 150 سے زائد میزائل اور راکٹ صیہونی علاقوں کی جانب داغے گئے جس کے بعد غزہ کے قریب پورے صیہونی خطے میں خوف و ہراس کا ماحول پھیل گیا۔

  • صیہونی علاقوں پر فلسطین کا جوابی راکٹ حملہ۔ ویڈیو+تصاویر

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹

    گزشتہ شب دہشتگرد صیہونی ٹولے کے جنگی طیارے نے غزہ میں ایک گھر پر بمباری کر کے مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک فعال رکن بہا سلیم ابوالعطاء کو شہید کر دیا۔اس حملے میں عبد العطا کے ہمراہ ان کی اہلیہ بھی شہید ہوئی ہیں جبکہ ان دو بچوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔صیہونی ٹولے کے اس دہشتگردانہ اقدام کے بعد فلسطینی جوانوں نے بھی صیہونی علاقوں کی جانب کئی راکٹ فائر کئے جس کے بعد صیہونی دارالحکومت تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں خطرے کا الارم بجا دیا گیا اور تمام اسکولوں اور اداروں کی چھٹی کر دی گئی۔

  • امریکی، صیہونی اور سعودی ہرزه سرائی کاجواب

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • واہ رے صیہونی بزدلی، بچے کی گرفتاری کے لئے پوری بٹالین بلائی + ویڈیو

    Nov ۰۷, ۲۰۱۹

    اسرائیلی فوج کے مظالم فلسطینیوں پر جاری ہیں۔

  • صیہونی درندوں کی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے ایک ایسے نوجوان کو گولی مار دی جو خود انکے کہنے پر سر کے اوپر ہاٹھ اٹھائے ان سے دور ہو کر جا رہا تھا۔ویڈیو کے بارے میں تحقیق کے بعد یہ معلوم ہوا کہ اس نوجوان کو صیہونی درندوں نے تفریحاً گولی ماری ہے۔فلسطینیوں پر فائرنگ،انکو زد و کوب کرنا یا انہیں ایذائیں پہونچانا، یہ سب صیہونی درندوں کے سامان تفریح میں شمار ہوتا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کا حملہ

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹

    غاصب صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ہفتے کی صبح ایک بار پھر غزہ کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی جارحیت ایک فلسطینی شہید 97 زخمی

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹

    غزہ پٹی میں 81ویں حق واپسی مارچ کے موقع پر ہونے والے مظاہرے میں 97فلسطینی زخمی ہوگئے۔

  • لبنان میں مظاہرین نے صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹

    لبنان میں مظاہرین نے صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور اس کا پرچم نذرآتش کردیا۔

  • غرب اردن کے بعض علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی یلغار

    Oct ۳۰, ۲۰۱۹

    صیہونی فوجیوں نے اپنے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے بعض علاقوں پر یلغار کردی -

  • فلسطینیوں کے گھروں پر صیہونی فوجیوں کی یلغار

    Oct ۲۸, ۲۰۱۹

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی عوام کے گھروں پر حملہ کیا ہے۔

  • ملک میں امریکی صیہونی اور سعودی محور سے وابستہ ایجنٹوں کے تخریبی اقدامات کی بابت حزب اللہ عراق کا انتباہ

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹

    حزب اللہ عراق نے ملک میں امریکی صیہونی اور سعودی محور سے وابستہ ایجنٹوں کے تخریبی اقدامات کی بابت خبردار کیا ہے

  • جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء نے صیہونی نمائندے کو جامعہ میں داخل نہیں ہونے دیا

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹

    نئی دہلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء نے صیہونی حکومت کے خلاف مردہ باد کے نعرے لگائے اور اس کے نمائندے کو یونیورسٹی کیمپس میں داخل نہیں ہونے دیا۔

  • غزہ پٹی میں اٹھاسیویں حق واپسی مارچ کے موقع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹

    فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں اٹھاسیویں حق واپسی مارچ کے موقع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں 77 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS