تلاش
-
Jun ۲۹, ۲۰۱۹
غزہ میں فلسطینیوں کے چونسٹھویں حق واپسی مارچ پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ حملہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۱۹
غزہ میں فلسطینیوں کے چونسٹھویں حق واپسی مارچ پر جس کا عنوان تھا منامہ اجلاس کی ناکامی غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کی جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Jun ۲۳, ۲۰۱۹
کبھی کبھی سر سے پیر تک اسلحوں سے اٹے ہوئے صیہونی دہشتگردوں پر فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کے مقابلے ایسا خوف طاری ہوتا ہے کہ وہ میدان چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہونے میں ہی اپنی عافیت سمجھتے ہیں۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۱۹
غزہ میں فلسطینیوں کے ترسٹھویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں اناسی فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۱۹
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے منامہ کانفرنس کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کانفرنس صیہونی حکومت کے مقاصد پورے کرنے کے لئے منعقد کی جا رہی ہے۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۱۹
اسرائیلی عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ پر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور خرد برد کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے حکومت کو رقم کی واپسی اور 10 ہزار شیکلز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۹
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بار پھر فلسطینیوں کے اس محصور علاقے پر میزائل حملہ کیا۔
-
Jun ۱۱, ۲۰۱۹
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کی سیکورٹی فورس کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کر کے کم از کم ایک سیکورٹی اہلکار کو زخمی کر دیا۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۱۹
دستاویز کے مطابق امریکا، یورپی یونین اور خلیجی ریاستیں اس سودے پر سرمایہ کاری کریں گے، جس کی کل لاگت تیس بلین امریکی ڈالر یا چھے بلین ڈالر سالانہ ہے۔
-
May ۳۱, ۲۰۱۹
غرب اردن اور بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے
-
May ۳۱, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا کے دوسرے ممالک من جملہ ہندوستان اور پاکستان کے عوام آج جمعے کے روزعالمی یوم القدس کے موقع پر نکالی جانے والی ملک گیر ریلیوں میں بڑے پیمانے پر شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کرے گی-
-
May ۳۱, ۲۰۱۹
ڈیل آف سینچری وہ واحد دستاویز نہیں ہے، جو منظر عام پر آنی ہے بلکہ یہ اصل خفیہ ڈیل آف سینچری کا وہ حصہ ہے، جسے منظر عام پر لایا جانا ہے۔ حقیقی ڈیل آف سینچری اس خطے میں ایک ریاست یعنی اسرائیل کا قیام نیز قضیہ فلسطین کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہے۔ پہلے مرحلے میں اتحادیوں کے تعاون سے اس ڈیل کے زیادہ سے زیادہ اہداف کو حاصل کیا جائے گا اور پھر مرحلہ وار ایک طے شدہ منصوبے کے تحت اس خطے میں ایک ریاست کو وجود بخشا جائے گا۔
-
May ۲۸, ۲۰۱۹
ایران کے بارے میں امریکی صدر کے متضاد بیانات سے امریکا میں ایک صیہونی لابی کے سربراہ کو شدید حیرت اور تشویش پیدا ہوگئی ہے۔
-
May ۲۶, ۲۰۱۹
ایران کی پارلیمنٹ کے اراکین نے عالمی یوم قدس کی آمد پر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے اور سرانجام اس غاصب حکومت کا زوال یقینی ہے۔
-
May ۲۲, ۲۰۱۹
ایک ہیکر نے صیہونی حکومت کے ٹیلیویژن کو ہیک کرکے صیہونی حکومت کے صبرا اور شتیلا کیمپ میں جرائم کا ویڈیو منتشر کر دیا۔
-
May ۱۹, ۲۰۱۹
گزشتہ دنوں میں فلسطین کے مظلوم عوام کو اسرائیلی تشدد کے نئے مرحلے کا سامنا رہا ہے اور صیہونی فوجیوں کے حملوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں ۔
-
May ۱۸, ۲۰۱۹
صیہونی فوجیوں نے ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ کو اس وقت گرفتار کرلیا جو وہ مسجد الاقصی کے اندر داخل ہو رہے تھے۔
-
May ۱۶, ۲۰۱۹
فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے اکہتر ویں سال کے موقع پر کل رات صیہونیوں نے غزہ میں فلسطینی مظاہرین کے خلاف وحشیانہ اقدامات انجام دیئے جس کے نتیجے میں 60 نہتے فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
May ۱۵, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ ایران کے عوام پوری تیاری اور بھرپور قوت کے ساتھ امریکی اور صیہونی محاذ کو شکست دیں گے