تلاش
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۸
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۱۸
فلسطین کی پیپلز لبریشن فرنٹ کے سنیئر رہنما نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس، غزہ میں واپسی ملین مارچ میں شریک فلسطینیوں کے لئے مشعل راہ ہے۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۱۸
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۱۸
متحدہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ قبلہ اول بیت المقدس پر صیہونی غاصبانہ قبضہ اور امریکی سفارت خانے کا قیام، مسلم حکمرانوں اور اسلامی فوجی اتحاد کے لئے کھلا چیلنج ہے۔
-
Jun ۰۶, ۲۰۱۸
صیہونی دہشتگرد ایک فلسطینی نوجوان کی گردن پر گولی مارنے کے بعد اسے اٹھا لے گئے اور امدادی ٹیموں کو اس کا علاج معالجہ کرنے سے روکا جس کے نتیجہ میں اسکی شہادت واقع ہو گئی۔اسکی شہادت سے دو روز قبل صیہونی دہشتگردوں نے شہید کی ماں کو دھمکی دی تھی کہ وہ اسے مار دیں گے۔شہید عزالدین عبدالحفیظ التمیمی اپنی چودہ سال کی عمر سے کئی بار اسیر بھی ہو چکا تھا۔رپورٹوں کے مطابق اس نوجوان کو بہت قریب سے گولی ماری گئی ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۸
صیہونی پارلیمنٹ ’’کنسٹ‘‘ کے رکن احمد طبیب نے گزشتہ جمعہ کو شہید ہونے والی ۲۱ سالہ نرس رزان النجار کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے شرمناک بتایا اور صیہونی ریاست اور امریکہ بالخصوص اقوام متحدہ میں امریکی نمائدہ نکی ہیلے پر شدید اعتراض کیا اور کہا کہ شہیدہ روزان کا ایک جوتا نیکی ہیلے سے زیادہ قدر و قیمت رکھتا ہے۔انکے اس جملے کے بعد دیگر صیہونی اراکین سے انکی کہا سنی بھی ہوئی۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۸
صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ اس درمیان فلسطینی گروہوں اور شخصیتوں نے صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک نوجوان فلسطینی نرس کی شہادت پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۸
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پرکل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے کم سے کم ایک فلسطینی ڈاکٹر کو شہید اور100 دیگرکو زخمی کردیا۔ کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
-
May ۳۰, ۲۰۱۸
فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے حملوں نے ثابت کر دیا کہ وہ نہیں چاہتی کہ مشرق وسطی میں امن قائم ہو۔
-
May ۳۰, ۲۰۱۸
غزہ میں ممکنہ فائر بندی سے متعلق خبریں سامنے آنے کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ کے علاقے کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
May ۲۹, ۲۰۱۸
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بیت المقدس میں تازہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کو اس بہانے سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا کہ اس نے سیکورٹی اہلکاروں کی رکنے کی ہدایت پر عمل نہیں کیا۔
-
May ۲۹, ۲۰۱۸
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ کے قریب صیہونی حکومت کے مختلف ٹھکانوں پر بائیس میزائل فائر کئے۔
-
May ۲۶, ۲۰۱۸
صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہفتے کو بھی غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پرحملے کئے جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
May ۲۶, ۲۰۱۸
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے کم سے کم دوفلسطینیوں کو شہید اور دسیوں دیگرکو زخمی کردیا۔
-
May ۲۳, ۲۰۱۸
ویڈیو میں بخوبی دیکھا جاسکتا ہے کہ غاصب صیہونی فوجی ایک کم عمر لڑکے کو اس کے گھر والوں کے سامنے اٹھا کر لے جانا چاہتے ہیں اور پھر جب ان کے سامنے مزاحمت کی گئی تو انہوں نے کیا کیا ملاحظہ کیجئے
-
May ۲۳, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ناجائز صہیونی ریاست کو نہتے سویلین پر حملے کرنے میں امریکی پشت پناہی حاصل ہے اور امریکہ نے بحیثیت مستقل رکن سلامتی کونسل ان حملوں کے لئے انھیں چھوٹ دے رکھی ہے