SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی حکومت کی جیل میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے فلسطینی قیدی کی رہائی

    Sep ۲۴, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کی جیل میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے فلسطینی قیدی کو باضابطہ طور پر رہا کردیا گیا ہے-

  • اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت کی عیاری پر ایران کے ایڈوائیزر کا ردعمل

    Sep ۲۴, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کے ایڈوائیزر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت رائے عامہ کو دھوکا دینے کے لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو استعمال کرتی ہے۔

  • عرب لیگ کی صیہونی حکومت کے مقابل پسپائی

    Sep ۲۲, ۲۰۱۶

    عرب لیگ نے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے فیصلے سے پسپائی اختیار کرلی ۔

  • صیہونی جیل میں تین فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ختم

    Sep ۲۱, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کی جیل میں جن تین فلسطینی قیدیوں نے اپنی گرفتاری کے خلاف بھوک ہڑتال کر رکھی تھی اپنی رہائی کے بارے میں صیہونی حکام کے ساتھ ہونے والے سمجھوتے کے بعد بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے

  • نابلس کے قریب ایک صیہونی فوجی زخمی

    Sep ۲۱, ۲۰۱۶

    نابلس شہر کے قریب ایک صیہونی فوجی چاقو کے حملے میں زخمی ہو گیا ہے۔

  • صیہونی فوج کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    Sep ۲۰, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔

  • فلسطینی نوجوان کے حملے میں دو صیہونی فوجی زخمی

    Sep ۱۹, ۲۰۱۶

    فلسطینی مجاہدین کی تازہ ترین کارروائیوں میں دو صہیونی فوجی زخمی ہوگئے

  • حماس کے مقابلے میں صیہونی فوج کی ناتوانی کا اعتراف

    Sep ۱۸, ۲۰۱۶

    اسرائیل کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے فلسطینی تحریک حماس کی فوجی طاقت کا اعتراف کیا ہے

  • غزہ پر صیہونی حکومت کا ہوائی حملہ

    Sep ۱۵, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ کے کئی علاقوں پر بمباری کی ہے

  • امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کی امداد میں اضافہ

    Sep ۱۴, ۲۰۱۶

    امریکی حکومت نے صیہونیوں کو بھرپور مدد دینے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت کو اڑتیس ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • شامی فوجی اڈوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے

    Sep ۱۳, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے جولان کے علاقے میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔

  • حج کا تقدس اور غاصب صیہونی حکومت کے ذریعے سیکورٹی انتظامات

    Sep ۱۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب نے اس سال ایام حج میں سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے غاصب صیہونی حکومت سے سیکورٹی تعاون حاصل کیا ہے-

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید

    Sep ۱۰, ۲۰۱۶

    غزہ پٹی میں واقع البریج کیمپ کے مشرق میں صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے

  • جولان کی پہاڑیوں پر صیہونی حکومت کے حملے جاری

    Sep ۰۸, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت نے آج علی الصبح ایک بار پھر شام کی جولان کی پہاڑیوں پر بمباری کی ہے

  • شام پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے

    Sep ۰۵, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے شام کے صوبہ قنیطرہ میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے-

  • صیہونی بستیوں کی تعمیر کو روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے: رامی حمداللہ

    Sep ۰۱, ۲۰۱۶

    فلسطین کے وزیر اعظم رامی حمداللہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کو فوری طور پر روکنے کے لیے صیہونی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے جرائم پر ان کے دوستوں کی بھی چیخ نکل گئی

    Aug ۳۰, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب اور علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم اتنے سنگین ہیں کہ ان کے دوستوں کی بھی چیخ نکل گئی لیکن وہ اپنے مفادات کی خاطر خاموش ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کا فلسطینیوں کے دو دیہاتوں پر حملہ

    Aug ۲۸, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر اپنے مظالم میں شدت پیدا کر دی ہے۔

  • فلسطینیوں کے مظاہروں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Aug ۲۷, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں واقع علاقوں بلعین اور نعلین میں فلسطینیوں کے پرامن مظاہروں پر آنسو گیس کے شیل پھینک کر دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت

    Aug ۲۶, ۲۰۱۶

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS