SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • فلسطینی علاقوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Aug ۲۵, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے تحریک انتفاضہ قدس اور فلسطینیوں کی استقامت کو کچلنے کی غرض سے مزید فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

  • صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا انتباہ

    Aug ۲۳, ۲۰۱۶

    غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیتوں میں شدت آنے پر فلسطینیوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-

  • تحریک حماس کا صیہونی حکومت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بارے میں انتباہ

    Aug ۲۳, ۲۰۱۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد نہ کرنے کے بارے میں صیہونی حکومت کو انتباہ دیا ہے۔

  • لبنان پر صیہونی جارحیت، حزب اللہ کا شدید ردعمل

    Aug ۱۹, ۲۰۱۶

    حزب اللہ نے ایک بیان میں مقبوضہ شبعا کے علاقے میں صیہونی حکومت کی نئی جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں دسیوں فلسطینی زخمی

    Aug ۱۸, ۲۰۱۶

    غرب اردن کے شہر جنین میں غاصب اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کے جرائم کے مقابلے پر جہاد اسلامی کی تاکید

    Aug ۱۸, ۲۰۱۶

    فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے ملت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے مقابلے پر تاکید کی ہے۔

  • مسجد الاقصی کو شہید کرنے کی صیہونی کوششیں تیز

    Aug ۱۷, ۲۰۱۶

    ذرائع ابلاغ نے مسجدالاقصی کے صحن کے نیچے صیہونی حکومت کی نئی سرنگوں کی کھدائی کی خبر دی ہے-

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت، چالیس فلسطینی زخمی

    Aug ۱۷, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے شہر الخلیل کے جنوب میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم سے کم چالیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • غرب اردن کے کئی علاقوں پر صیہونی فوج کی یلغار

    Aug ۰۵, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے کئے ہیں

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان کی شہادت

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

  • تل ابیب میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶

    تل ابیب میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

  • یورپی یونین کا صیہونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶

    یورپی یونین نے فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی صیہونی بستیاں تعمیر کرنے کی سرگرمیوں کو روکنے پر زور دیا ہے۔

  • سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے تعلقات آشکارہ ہوگئے: وزیرخارجہ جواد ظریف

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے جرائم ہر دور سے زیادہ آشکارہ ہورہے ہیں ۔

  • صیہونی کالونیوں کی تعمیر کی شدید مذمت

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ اور فلسطینی حکام نے مشرقی بیت المقدس میں غیر قانونی صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب اور صیہونی حکومت سکے کے دو رخ

    Jul ۲۵, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے سازشی رویے کھل کر سامنے آرہے ہیں جس پر فلسطین کی رائے عامہ نے سخت اعتراض اور تنقید کی ہے۔

  • آل سعود اور صیہونی حکومت کے تعلقات

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے سابق انٹلیجنس افسر انور عشقی نے گذشتہ ہفتے ایک اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ تل ابیب کا دورہ کیا تھا۔انہوں نے اس دورے میں بعض صیہونی حکام اور صیہونی پارلیمنٹ کے بعض اراکین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں تیرہ سالہ نوجوان کی شہادت

    Jul ۲۰, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک تیرہ سال کے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی کی شہادت

    Jul ۱۹, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی جوان شہید ہوگیا

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید، 4 زخمی

    Jul ۱۸, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، آل سعود کے خاتمے کا پیش خیمہ

    Jul ۱۸, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری آل سعود کے خاتمے کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS