تلاش
-
Jul ۱۸, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دو صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں
-
Jul ۱۸, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت نے ایک ڈرون طیارے کو میزائل سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے
-
Jul ۱۵, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی جنگ پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے غزہ کا محاصرہ اور زیادہ سخت کر دیا ہے۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۱۶
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۱۶
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں بہت سے فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۱۶
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا، صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو دہشت گردی کے سب سے بڑا حامی قرار دیا۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۱۶
اسرائیل نے اپنی توسیع پسندانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بیت المقدس شہر میں ایک بار پھر انہدامی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۱۶
صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کردیا-
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۶
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نئی صیہونی کالونیوں کی تعمیر کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر جنوبی شام پر بمباری کی۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۶
صیہونی فوجیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطین کے مختلف علاقوں پر حملے اور لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۶
غاصب صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت مسلمان ملک پاکستان کے مقابلے میں ہندوستان کی ایٹمی اور میزائلی صلاحیت کو بڑھانے اور ایٹمی پروگرام کے میدان میں اس کی مدد کر رہی ہے۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۶
صیہونی خاخاموں نے یہودیوں سے فلسطینیوں کے قتل عام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جولان سیکٹر پر شام کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے سنیچر کو ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۱۶
جمعۃ الوداع اور عالمی یوم القدس کے موقع پر بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۱۶
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے قدس کانفرنس میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۱۶
ملت ایران جمعے کو عالمی یوم قدس کے موقع پر نکالی جانے والی ملک گیر ریلیوں میں بڑے پیمانے پر شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کرے گی-