SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی فوجیوں کی غرب اردن میں کارروائیاں، درجنوں فلسطینی گرفتار

    Mar ۱۰, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے انتفاضہ قدس کو روکنے کی غرض سے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے تقریبا دو درجن فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • ۔فلسطینیوں کی گرفتاری غاصب صیہونی حکومت کے ليے روز مرہ کا معمول

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶

    مختلف عالمی اداروں کی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت دنیا کی واحد حکومت ہے جو بین الاقوامی قوانیں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے بچوں کو وسیع پیمانے پر گرفتار کرکےان پر مقدمات چلا کر ان کو جیلوں میں بند کرتی ہے

  • صیہونی فوجیوں کی بربریت، بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاتون شہید

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کرشہید کردیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے جرائم سے متعلق ایران کے موقف کا اعلان او آئی سی اجلاس میں ہوگا: جواد ظریف

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶

    وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ انڈونیشیا میں اوآئی سی کے ہنگامی اجلاس میں صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کا اعلان کیا جائےگا -

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی خاتون شہید

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی خاتوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی جھڑپ

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶

    بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی جھڑپ ہوئی ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت میں سیاسی اختلافات

    Mar ۰۲, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی حکومت میں سیاسی اختلافات میں اضافے نیز اقتصادی اور سماجی بحرانوں میں شدت کی وجہ سے اس حکومت کے زوال کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے

  • صیہونی فوجیوں کا کارنامہ، دو سالہ فلسطینی بچے کو بھی گرفتار کر لیا

    Mar ۰۱, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے قدس میں ایک دو سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • ایک صیہونی، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ہلاک

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶

    ایک صہیونی، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔

  • آزاد فلسطینی ریاست کا تشکیل نہ پانا، صیہونی حکومت کی پوری نہ ہونے والی آرزو

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶

    فلسطینی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی قیادت والی لیکوڈ پارٹی کے رکن اور صیہونی وزیر تعلیم اویر اکونیس نے مغربی کنارے کا دورہ کرتے ہوئے دعوی کیا کہ فلسیطینی ریاست کبھی بھی تشکیل نہیں پائے گی۔

  • صیہونی آبادکار کا حملہ ، فلسطینی خاتون شہید

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶

    صیہونی آباد کار نے مغربی کنارے کے شہر اریحا میں ایک فلسطینی خاتون کو شہید اور اس کی جواں سال بیٹی کو زخمی کردیا ہے۔

  • صیہونی حکومت اور امریکا کی مشترکہ میزائلی مشقیں

    Feb ۲۲, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت اور امریکا نے مشترکہ میزائلی مشقیں شروع کر دی ہیں۔

  • حزب اللہ کی صلاحیتوں پر صیہونی حکومت کی تشویش

    Feb ۲۱, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کی فوج نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے اس بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ مزاحمتی قوت صیہونی حکومت کی ہر طرح کی کارروائیوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے -

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ایک فلسطینی کیمپ پر حملہ کر کے کم سے کم اٹھائیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • شام کے خلاف صیہونی حکومت کی سازش

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت نے مشرق وسطی کے خلاف سازش کے تحت شام کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں تیسرے فلسطینی کی شہادت

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مزید تین فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں دو فلسطینی شہید ہو گئے

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مزید دو فلسطینی نوجوانوں کو گولی مارکر شہید کر دیا۔

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی لڑکی کی شہادت

    Feb ۱۳, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

  • صیہونی حکومت کے ایک اسپتال میں بحرینی شہزادے کا علاج

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶

    بحرین کے ایک شہزادے نے صیہونی حکومت کے ایک اسپتال میں اپنا علاج کرایا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS