SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • سعودی حکومت صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے: یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت علاقے میں صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل کررہی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی شہید

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے بدھ کو بھی دو فلسطینیوں کو گولی مارکے شہید کردیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1فلسطینی لڑکی شہید دوسری زخمی

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • ایران کی وزارت خارجہ، شام کی کابینہ اور حماس کی جانب سے شام پر صیہونی حکومت کے تازہ فضائی حملے کی شدید مذمت

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ، شام کی کابینہ اور فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے، شام پر صیہونی حکومت کے تازہ فضائی حملے کی مذمت کی ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکومت کی اس کھلی جارحیت اور ریاستی دہشت گردی کے مصداق فضائی حملے میں حزب اللہ لبنان کے سینیئر کمانڈر سمیر قنطار شہید ہو گئے ہیں۔

  • حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر سمیر قنطار صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں شہید ہوگئے

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵

    شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع جرمانا علاقے پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر سمیر قنطار شہید ہوگئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت انتفاضہ قدس کو نہیں روک سکتی: اسرائیلی صحافی کا اعتراف

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵

    صیہونی حکومت سے وابستہ ایک تجزیہ نگار نے انتفاضہ قدس کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے ۔

  • غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کرنے کے علاوہ کئی دیگر کو حراست میں لے لیا۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • صیہونی حکومت نسل پرست ہے، بان کی مون کی تاکید

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵

    صیہونی حکومت اپنے نسل پرستانہ رویے کی بناء پر عالمی سطح پر نسل پرستی کا مظہر، تسلیم کی جاتی ہے، یہ ایک ایسی حقیقت ہے کہ جس کا اقوام متحدہ کے حکام نے بھی اعتراف کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے تشدد میں اضافہ

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵

    مظلوم فلسطینی قوم پر صیہونی حکومت کے تشدد میں اضافے پر اقوا متحدہ کیے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے اس کے جرائم کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے

  • صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں کو خطے میں دہشت گردوں کے خلاف ایران، روس، شام اور عراق کی مشترکہ کمیٹی کے نتائج پر تشویش

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵

    صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں نے خطے میں دہشت گردوں کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران، روس، شام اور عراق کی مشترکہ کمیٹی کے نتائج پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے جرائم کے نتائج کے بارے میں فلسطینیوں کا انتباہ

    Dec ۱۴, ۲۰۱۵

    فلسطین کی وزارت خارجہ نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے علاقے میں اس غاصب حکومت کی نسل پرستانہ پالیسی کے شدت اختیار کرجانے کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔

  • ایران کے خلاف صیہونی حکومت کا بے بنیاد دعوی

    Dec ۱۴, ۲۰۱۵

    صیہونی حکومت کے وزیر جنگ موشہ یعلون نے دعوی کیا ہے کہ ایران، علاقے اور پوری دنیا کی سلامتی کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔

  • انتفاضہ قدس نے صیہونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنا دیا: اسماعیل ہنیہ

    Dec ۱۳, ۲۰۱۵

    تحریک حماس کے مرکزی رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ انتفاضہ قدس نے مسجد الاقصی کو زمان و مکان میں تقسیم کرنے کی صیہونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • اسلامی ملکوں میں اختلاف سے صیہونی حکومت فائدہ اٹھاتی ہے، ایران

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں اوراسلامی حکومتوں کے درمیان پیدا ہونے والا کسی بھی طرح کا اختلاف صیہونی حکومت کے فائدے پر منتج ہوتا ہے۔

  • فلسطینی طلبا و طالبات پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Dec ۱۰, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینی طلبا و طالبات پر حملہ کیا ہے۔

  • واشنگٹن غاصب صیہونی حکومت کو سیکورٹی فراہم کرنے کا پابند ہے: اوباما

    Dec ۱۰, ۲۰۱۵

    امریکی صدر باراک اوباما نے ایک بار پھر کہا ہے کہ واشنگٹن غاصب صیہونی حکومت کو سیکورٹی فراہم کرنے کا پابند ہے۔

  • واشنگٹن غاصب صیہونی حکومت کو سیکورٹی فراہم کرنے کا پابند ہے: اوباما

    Dec ۱۰, ۲۰۱۵

    امریکی صدر باراک اوباما نے ایک بار پھر کہا ہے کہ واشنگٹن غاصب صیہونی حکومت کو سیکورٹی فراہم کرنے کا پابند ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS