تلاش
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۵
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جولان کی پہاڑیوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن سے سات فلسطینیوں کو اغوا کر لیا۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۵
شام کے علاقے قنیطرہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں-
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۵
شام کے صدر بشار اسد کی مشیر بثینہ شعبان نے صیہونی سازشوں کے حوالے سے عرب ممالک کو خبردار کیا ہے۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۵
تنظیم آزادی فلسطین کے ایک رکن نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت، ہیگ کی عالمی عدالت کی تحقیقات میں رکاوٹیں کھڑی کرنا چاہتی ہے۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی محمد علان کی آزادی کے ساتھ مشروط طور پر موافقت کر دی ہے۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے گھروں کو مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے-
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں کے اندر نفسیاتی مسائل و مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں-
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۵
صیہونی پولیس نے فلسطینی مظاہرین کو اپنے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۵
فلسطین کی خبر رساں ایجنسی معا نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج شام میں مداخلت کرنے اور زمینی جنگ میں کودنے کی تیاری کر رہی ہے-
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے تینتیس روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی کمر توڑ دی-
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت کے ہاتھوں دوما گاؤں میں بچے کو جلا کر مارنے کی مجرمانہ کاروائی کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۵
بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی حامی تنظیم، اسلامی عیسائی یونین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے گھروں کو تباہ کرنا صیہونی حکومت کی نہایت گھناؤنی اور غیر انسانی پالیسی ہے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۵
بھوک ہڑتال کے نتیجے میں ایک فلسطینی قیدی کی حالت بگڑنے کے بعد، صیہونی جیلر چوکس ہو گئے-
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۵
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف استقامت جاری رہے گی۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۵
مشرقی بیت المقدس میں صیہونی حکومت فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر رہی ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۵
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۵
صیہونی فوج کے کمانڈروں نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی فوج کے تینتیس روزہ حملوں کا اصل مقصد حزب اللہ کے سربراہ کو قتل کرنا تھا-
-
Aug ۱۲, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت نے ایک عرصے سے جیل میں بند فلسطینیوں کی قید کی مدّت میں مزید توسیع کر دی-
-
Aug ۱۲, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا-