SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • یوم نکبت کے مظاہرے پر صیہونیوں کا حملہ

    May ۱۶, ۲۰۲۰

    صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن میں یوم نکبہ کی مناسبت سے ہونے والے مظاہرے پر حملہ کر دیا۔

  • مقبوضہ بیت المقدس پر صیہونیوں کا حملہ

    May ۱۵, ۲۰۲۰

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس پر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

  • صیہونیت مخالف جدوجہد جاری رکهنے پر فلسطینیوں کی تاکید

    May ۱۳, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • صیہونیوں کے ساتھ تعلقات، ناقابل معافی جرم ہے: فلسطینی رہنما

    May ۰۹, ۲۰۲۰

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا ایک بڑا اور ناقابل معافی جرم ہے۔

  • مقبوضہ جولان میں صیہونیوں کی ونڈ ٹربائنس کو نذر آتش کر دیا گيا

    May ۰۲, ۲۰۲۰

    شام کے ذرائع نے خبر دی ہے کہ مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت نے بجلی پیدا کرنے کے لیے جو ونڈ ٹربائن نصب کی گئي ہیں انھیں نذر آتش کر دیا گيا ہے۔

  • انتہا پسند صیہونیوں نے اپنی پولیس کی ناک میں دم کر دیا

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰

    اسرائیلی پولیس نے جمعے کی صبح بنی باراک نامی بستی کی ناکہ بندی کر دی ہے کیونکہ وہاں بسنے والے انتہا پسند صیہونی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے نافذ سخت احکامات پر عمل کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔

  • صیہونیوں پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے: حماس

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰

    تحریک حماس کے ترجمان نے جنگی جرائم کے ارتکاب کی بنا پر صیہونی دہشتگردوں پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • جہاد اسلامی کی صیہونیوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر تاکید

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰

    شام میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندہ دفتر نے غاصبوں کے قبضے سے فلسطین کی مکمل آزادی تک اسرائیلی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-

  • صیہونیوں کے حملوں کا جواب راکٹوں سے

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰

    فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے پیر کی شب غزہ پر ہونے والے صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں بعض صیہونی بستیوں پر راکٹ داغے ہیں۔

  • فلسطینی شہید کے جسد کی صیہونیوں نے کی بے حرمتی- ویڈیو

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰

    فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس میں صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا اور پھر اس کے جسد خاکی کو ایک بڑے کرین کے ذریعے دوسری جگہ منتقل کیا۔

  • فلسطینیوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے + ویڈیو

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰

    صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینوں پر وحشیانہ حملہ کیا۔

  • فلسطینی کا صیہونیت مخالف جذبہ وطن کی آزادی کا پیش خیمہ ہے، حماس

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰

    فلسطینی تحریک حماس نے مغربی کنارے کے فلسطینی نوجوانوں میں پیدا ہونے والے صیہونیت مخالف جذبے کو سرزمین فلسطین کی آزادی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔

  • فلسطینی نوجوان یوں کرتے ہیں صیہونیوں کی پذیرائی۔ ویڈیو

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹

    مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی نوجوانوں نے ایک مقام سے گزرنے والے غاصب صیہونی دہشتگردوں کے ایک کاروان کی پتھروں سے پذیرائی کی۔

  • صیہونیوں کی حمایت حاصل کرنے کے لئے ٹرمپ کا ایک اور انوکھا اقدام

    Dec ۱۳, ۲۰۱۹

    امریکی صدر ٹرمپ صدارتی انتخابات میں یہودیوں کی حمایت حاصل کرنے کے لئے سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔

  • صیہونیوں پر میزائلوں کی بارش + ویڈیو

    Nov ۲۵, ۲۰۱۹

    فلسطین کے نوجوانوں نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔

  • صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے فلسطینی میزائل ۔ ویڈیو

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے ’’براق ۱۲۰‘‘ نامی ایک نئے میزائل کی رونمائی کی جس کے بارے میں اس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے خلاف ہونے والے حالیہ جوابی حملوں میں ان میزائلوں کا استعمال کیا گیا ہے۔فلسطین میں تحریک مزاحمت اپنی تمام تر مشقتوں اور دشواریوں کے باوجود لطف خدا اور اپنی توانائیوں کے سہارے صیہونی دہشتگردی کے مقابلے اپنا سینہ سپر کئے ہوئے ہے۔

  • صیہونیت مخالف جد وجہد جاری رہے گی ، جہاد اسلامی فلسطین

    Oct ۰۸, ۲۰۱۹

    ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونیت مخالف جد وجہد کبھی بھی نہیں رکے گی

  • غرب اردن میں حضرت یوسف کے مقبرہ پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹

    ایک ہزار صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی حکومت کے وزیراقتصادیات ایلی کوھین کے ساتھ مل کر غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر کے مقبرہ پر حملہ کردیا ۔

  • مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹

    صیہونی حکومت کے انتہا پسند مذہبی لیڈروں کی کال پر تین سو صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کردیا

  • حضرت یوسف کے روضے کی صیہونیوں کے ہاتھوں بے حرمتی

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹

    صیہونی انتہا پسندوں کا ایک ٹولہ ایک غیرقانونی قدم اٹھاتے ہوئے نابلس میں حضرت یوسف ع کے روضے میں زبردستی داخل ہوگیا

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS