فلسطینیوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i362455-فلسطینیوں_پر_صیہونیوں_کے_وحشیانہ_حملے_ویڈیو
صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینوں پر وحشیانہ حملہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰ Asia/Tehran

صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینوں پر وحشیانہ حملہ کیا۔

دنیا خاص طور پر عالم اسلام کی بامعنی خاموشی کے سایے میں فلسطینوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں۔ 

کچھ عرب ممالک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کر رہے ہیں اور صیہونی حکومت فلسطینیوں کا نسلی خاتمہ کر رہی ہے۔