تلاش
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۶
صیہونیوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کر دیا-
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۶
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے پے در پے حملوں کے درمیان، فلسطینی نوجوان کے جوابی حملے میں ایک صیہونی فوجی زخمی ہوگیا ہے۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۶
شدت پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۶
شدت پسند صیہونی آبادکاروں نے وحشیانہ جارحیت جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی لڑکی کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۶
شدت پسند صیہونی آبادکاروں نے صیہونی فوجیوں کی مدد و حمایت سے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۶
صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں چار فلسطینیوں کو گولی مار کر زخمی کر دیا
-
Jul ۲۵, ۲۰۱۶
دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ پر صیہونیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۱۶
اسرائیلی حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے فلسطینیوں کے ایک گروپ نے غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Jul ۲۱, ۲۰۱۶
انتہا پسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۶
ایران کے سابق نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ، کودتا، دہشت گردی اور صیہونیزم کو علاقے اور عالمی امن و سلامتی کے لئے زہر ہلاہل سمجھتا ہے
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۶
صیہونی انتہا پسندوں نے اپنے گستاخانہ اور جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر علیہ السلام کے حرم پر حملہ کردیا ہے
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۶
صیہونی انتہاپسندوں نے اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ مل کر ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۶
ایک فلسطینی جوان نے صیہونیت مخالف کاروائی کرتے ہوئے چار اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کردیا-
-
Jul ۰۱, ۲۰۱۶
حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مسجد الاقصی اور سرزمین فلسطین کے دفاع پر زور دیا ہے۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۱۶
مسجد الاقصی اور اس کے اطراف کے علاقوں میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ نے فلسطینی بچوں کےخلاف صیہونی حکومت کے تشدد آمیز اقدامات میں اضافے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیاہے-
-
Jun ۱۹, ۲۰۱۶
صیہونیوں نے اتوار کو ایک بار پھر قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت فلسطینیوں کے خلاف اپنے نئے ظالمانہ اقدام میں پینے کے پانی میں زہر ملانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے نئے وزیر جنگ کے اس فیصلے کےبعد کہ فلسطینی شہداء کی لاشیں ان کے اہل خانہ کو نہ دی جائیں ، صیہونی حکومت نے کچھ اور بھی شرطیں عائد کی ہیں-
-
Jun ۰۹, ۲۰۱۶
صیہونی فوجیوں نے فلسطینوں کے خلاف اپنے غیر انسانی اقدامات تیز کر دیئے ہیں۔