SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    Sep ۲۴, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے نتیجے میں ایک اور فلسطینی مسلمان شہید ہو گیا-

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵

    انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے-

  • صیہونیوں کی جارحیت جاری، ایک اورفلسطینی نوجوان شہید

    Sep ۲۲, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے-

  • قدس شریف پر صیہونیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ

    Sep ۱۹, ۲۰۱۵

    ناوابستہ تحریک نے قدس شریف پر صیہونی حکومت کے حملے رکوانے کے لئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونیوں نے بیت المقدس پر پھر یلغار کردی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵

    دسیوں صیہونی آبادکاروں نے مسلسل چھٹے دن مسجدالاقصی کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے جاری

    Sep ۱۷, ۲۰۱۵

    صیہونیوں نے آج پانچویں دن بھی مسجد الاقصی پر حملے جاری رکھے ہیں۔

  • صیہونیوں کے خلاف ٹھوس موقف اختیار کیا جائے: حماس کا مطالبہ

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵

    حماس نے مسجد الاقصی کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات کے سلسلے میں عرب ممالک سے ٹھوس موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے-

  • صیہونیوں پر پتھر پھینکنے کی سزا میں اضافہ

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵

    اسرائیلی حکومت نے صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں پر پتھر پھینکنے والوں کی سزا مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • مسجدالاقصی پر مسلسل چوتھے روز بھی صیہونیوں کے حملے جاری

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵

    صیہونی آباد کاروں نے مسلسل چوتھے روز بھی مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس کی بے حرمتی کی ہے۔

  • مسجد الاقصی پر ایک بار پھر صیہونیوں کا حملہ

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵

    صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔

  • عبداللہیان: مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے جرائم جاری رہنے کے بارے میں انتباہ

    Sep ۱۵, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے مسجد الاقصی کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں خبردار کیا ہے-

  • مسجدالاقصی پر حملہ، صیہونیوں کا جنگی جرم

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵

    فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے رکن نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کو جنگی جرم سے تعبیر کیا ہے-

  • صیہونیوں کے جرائم پر فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں کا شدید ردعمل

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵

    فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں اور مسجدالاقصی کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا ٹھوس جواب دیا جانا چاہئے-

  • صیہونیوں کے ہاتھوں دسیوں فلسطینی خاندان بے گھر

    Sep ۰۶, ۲۰۱۵

    صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے مکانات ڈھائے جانے کا سلسلہ بڑھنے کے نتیجے میں مزید دسیوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں-

  • صیہونیوں کو فلسطینیوں کا منہ توڑ جواب

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ ملت فلسطین نے اسرائیل کو ایک بار پھر شکست کا مزہ چکھا دیا ہے

  • مسجد الاقصی کو صیہونیوں سے خطرہ لاحق ہے: فلسطینی انتظامیہ

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵

    صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کولاحق خطرات اورممکنہ نتائج کے بارے میں فلسطین کی وزارت خارجہ نے شدید تشویش کا اظہارکیا ہے

  • مسجدالاقصی پر دسیوں صیہونیوں کا حملہ

    Aug ۲۸, ۲۰۱۵

    سو سے زائد صیہونیوں نے اسرائیلی پولیس کی حمایت سے مسجد الاقصی پرحملہ کیا ہے

  • صیہونیوں کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں

    Aug ۲۸, ۲۰۱۵

    یورپی یونین ، صیہونی کالونیوں میں بسنے والوں کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر رہی ہے-

  • قسام بریگیڈ: غزہ کا محاصرہ جاری رہا تو صیہونیوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

    Aug ۲۷, ۲۰۱۵

    حماس تحریک کے قسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو غزہ پٹی کا محاصرہ بھاری پڑے گا۔

  • فلسطینی مظاہرین پر صیہونیوں کا تشدد

    Aug ۱۵, ۲۰۱۵

    صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین پر تشدد کیا ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS