تلاش
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۵
صیہونی بستیوں کے آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۵
فلسطینیوں نے صیہونیت مخالف مظاہرہ کر کے اسرائیل کے جرائم کی مذمت کی ہے-
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۵
صیہونیوں نے ایک بار پھر بیت المقدس میں مسجد الاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسے اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے جنوبی علاقے میں فلسطینیوں کے پرامن مظاہروں کو بے دردی سے کچل دیا-
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۵
تحریک جہاد اسلامی اور تحریک حماس نے صیہونی دشمن کے مقابلے میں استقامت و مزاحمت تیز کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۵
غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحانہ کارروائیوں کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے تین صیہونی فوجیوں کو اپنی گاڑی سے زخمی کر دیا۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۵
صیہونی بستیوں کے انتہاپسند صیہونیوں نے فلسطینیوں کی ایک بس پر حملہ کیا ہے-
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۵
غزہ میں صیہونیوں نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۵
حزب اللہ نے ایک معصوم فلسطینی بچے کو نذر آتش کرنے سے متعلق صیہونیوں کے وحشیانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے-
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۵
صیہونیوں کی جانب سے فلسطینی بچے کو جلا کر مار ڈالنے کے واقعے پر ایران کی وزارت خارجہ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۴
غزہ کےمختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے لڑاکے طیاروں کے حملے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے-