SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • بیت المقدس، شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی فوجی زخمی+ ویڈیو

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴

    بیت المقدس میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

  • اسرائیل غزه میں جنگ ہار چکا ہے، صیہونی حکومت کے سابق اور ریزرو فوجی جنرل کا اعتراف

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے ایک سابق فوجی جنرل نے صیہونی حکام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے تل ابیب کے فوجی مقاصد کے حصول میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ پہلے ہی ہار چکا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی درندگی کی مذمت، پناہ گزینوں سے متلعق ادارے انروا کی رپورٹ

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴

    فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی (UNRWA) کے کمشنر نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں جان بچانے والی ضروری امداد کے داخلے کو روک رہی ہے۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کی فضائی دفاعی تنصیبات کو سو سے زائد راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی اہداف پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا ڈرون حملہ (ویڈیو)

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے تل ابیب میں بن گورین ایئرپورٹ کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔

  • شدت پسند صیہونی آباد کاروں کا رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴

    فلسطین میں ماہ مبارک رمضان شروع ہوچکا ہے لیکن شدت پسند صہیونی آباد کاروں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے پانچ فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴

    غزہ کے خلاف جارحیت کے ایک سو چھپن دن گزر جانے کے باوجود اس علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے بدستور جاری ہیں۔

  • لبنان پر صیہونی جارحیت، 3 افراد شہید اور متعدد زخمی

    Mar ۱۰, ۲۰۲۴

    جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملے میں تین افراد شہید اور نو دیگر زخمی ہوگئے۔

  • تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے (ویڈیو)

    Mar ۱۰, ۲۰۲۴

    نیتن یاہو کے خلاف ہونے والا مظاہرہ سنیچر کی رات پرتشدد ہوگیا جس کے نتیجے میں تل ابیب پولیس نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا

  • اسرائیلی فوجی تھک گئے اور ان کے حوصلے پست ہوگئے: صیہونی میڈیا کا اعتراف

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴

    صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج، غزہ پٹی میں لڑ تو رہی ہے لیکن وہ پیشقدمی میں ناکام رہی ہے۔

  • انسانی حقوق کمیشن سے صیہونی حکومت کو نکالنے کا مطالبہ

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکریٹری نے اقوام متحدہ کے تین اعلی عہدیداروں کو خط لکھ کر، صیہونی حکومت کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین سے نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوج پر فلسطینی مجاہدین کا راکٹ حملہ

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴

    فلسطین کے مزاحمتی محاذ نے سنیچر کی صبح غزہ میں صیہونی فوجیوں کے مرکز پر حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوج خان یونس میں پھنس گئی ہے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی جنوبی غزہ کے خان یونس علاقے میں پھنس گئے ہيں۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف تادیبی کارروائی کا مطالبہ

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴

    فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اس غاصب حکومت کے خلاف مزید اقدامات عمل میں لانے جانے کی اپیل کی ہے۔

  • صیہونی اہداف پر عراق کی اسلامی مزاحمت کے ڈرون حملے (ویڈیو)

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر حملہ کیا ہے-

  • صیہونی فوج کے مقامی ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ کی گولہ باری

    Mar ۰۸, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے مغربی الجلیل میں غاصب صیہونی فوج کی اس چھاونی پر گولہ باری کی ہے جسے ابھی حال ہی میں تعمیر کیا گيا ہے۔

  • صیہونی فوجی اپنے قیدیوں کی رہائی سے ناامید ہونے کے بعد اب کیا کر رہے ہیں؟

    Mar ۰۸, ۲۰۲۴

    صیہونی اپنے قیدیوں کی رہائی سے ناامید ہو کرفلسطینیوں کی لاشوں میں اپنے قیدیوں کو تلاش کرتے ہيں۔

  • یمنی عوام نے صیہونی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا

    Mar ۰۸, ۲۰۲۴

    یمنی عوام نے مختلف صوبوں میں لگاتار بائيسویں ہفتے غزہ کے عوام کی حمایت میں ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کئے۔

  • اقوام متحدہ کی طرف سے صیہونی کالونیوں میں توسیع کی مخالفت

    Mar ۰۸, ۲۰۲۴

    مشرق وسطی کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے غرب اردن میں صیہونیوں کے لئے تین ہزار چار سو سے زائد مکانات تعمیر کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS