تلاش
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۸
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تیل کے معاملے پر صیہونی حکومت کے ساتھ لبنان کے تنازعے میں واشنگٹن کی تجویز کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۱۸
ایران میں حزب اللہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے اگر کوئی حماقت کی تو وہ اپنی موت کو خود دعوت دے گی۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۱۸
لبنان کے پارلیمانی اسپیکر نے امریکی صدر کے قدس مخالف فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ میں عرب ملکوں کے سفارت خانے بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۷
پیر کے روز جنوبی بیروت میں بیت المقدس کے دفاع میں وسیع پیمانے پر مظاہرے ہوئے جس میں دسیوں ہزار افراد اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں نے شرکت کی-
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان نے ملک میں اغیار کی سازشوں کے ناکام ہو جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۱۷
مشرقی مصر میں واقع صحرائے سینا کے علاقے العریش میں مسجد الروضہ پر مسلح افراد کے حملے میں تقریبا ڈھائی سو افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۷
لبنان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہر طرح کی غیر ملکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۷
لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے جو سعودی عرب سے فرانس پہنچ گئےہیں کہا ہےکہ حالیہ واقعات کے بارے میں وہ اپنا موقف بیروت پہنچنے پر ملک کے صدر سے ملاقات کے بعد بیان کریں گے۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۷
عرب لیگ نے لبنان کی رکنیت معطل کرنے کے سعودی مطالبے کو مسترد کر دیا۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۷
لبنان کے صدر میشل عون نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے کہ وہ سعد حریری کی سرنوشت اور ان کی سعودی عرب سے لبنان واپسی میں حائل رکاوٹوں کے بارے میں وضاحت پیش کرے۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۷
لبنانی صدر نے ریاض سے سعد حریری کی عدم واپسی کی تفصیلات مانگ لیں۔ انہوں نے وزیراعظم کی واپسی کے لیے اتوار کو یکجہتی مارچ کا بھی اعلان کر دیا۔