تلاش
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۷
لبنانی صدر نے ریاض سے سعد حریری کی عدم واپسی کی تفصیلات مانگ لیں۔ انہوں نے وزیراعظم کی واپسی کے لیے اتوار کو یکجہتی مارچ کا بھی اعلان کر دیا۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۷
لبنانی فوج کا کہنا ہےکہ صیہونی حکومت کے دو بحری جنگی جہازوں نے لبنان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۷
سعد حریری کے لبنان کی وزارت عظمی سے استعفے کے ایک ہفتے بعد سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ ان کا ملک لبنان کو سعودی عرب کے لیے مشکلات کا مرکز نہیں بننے دے گا۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۷
لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں بیٹھ کر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان کی وزارت عظمی کے عہدے سے سعد الحریری کے استعفے کے بعد اس ملک کے تازہ ترین حالات کے بارے میں پانچ نومبر کی شام اپنے خطاب میں کہا کہ حریری کو ریاض بلایا گیا اور ان کا استعفی، سعودی حکومت کا فیصلہ تھا کہ جو انھیں ڈکٹیٹ کیا گیا تھا اور انھوں نے صرف اسے پڑھ کر سنایا ہے-
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۷
لبنان کی وزارت عظمی کے عہدے سے سعد حریری کے اچانک اور مشکوک استعفے کے اعلان کے بعد لبنان کی مختلف شخصیات نے ردعمل کا اظہا رکیا ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۷
لبنان کے وزیر اعظم کے استعفے کے علل و اسباب پر سحر ٹی وی کی خصوصی رپورٹ
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے اندر کی تصاویر شائع کرتے ہوئے تحریک مزاحمت کے خلاف کسی بھی طرح کے اقدام پر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹی وی کے ادارے کے سربراہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سے ملاقات میں علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا ہے
-
Oct ۰۷, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان کے نائب سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ پوری دنیا اور خاص طور سے مشرق وسطی کے بحرانوں کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۷
روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو شام کی قانونی حکومت کی درخواست پر دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حصہ لے رہا ہے اور حزب اللہ بھی اسی بنیاد پر شام میں سرگرم عمل ہے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۷
جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں واقع فلسطینی پناہ گزینوں کے کمیپ عین الحلوہ میں لڑائی میں دس افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔