SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان میں دھماکہ 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک 4 زخمی

    Aug ۰۶, ۲۰۱۹

    پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ کی تحصیل ماموند میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 2 فوجی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

  • آرٹیکل تین سو ستر ختم کرنے کے ہندوستان کے فیصلے پر پاکستان کا شدید رد عمل

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹

    پاکستان نے ہندوستانی حکومت کی طرف سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے جبکہ صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے پاکستان کی پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بھی طلب کر لیا گیا۔

  • پاکستان کا ہندوستان پر کلسٹر بم کے استعمال کا الزام

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برداری سے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کی جانب سے کلسٹربموں کے مبینہ حملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان کو ہتھیاروں کی فروخت کے امریکی فیصلے پر ہندوستان کو اعتراض

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹

    ہندوستانی وزارت خارجہ نے پاکستان کو ہتھیاروں کی فروخت کے امریکی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • پاکستان میں پولیو کے خلاف مہم پر طالبان کی دھمکی

    Aug ۰۱, ۲۰۱۹

    پاکستان میں طالبان دہشت گرد گروہ نے دھمکی دی ہے کہ پولیو کے خلاف مہم شروع کرنے والوں کو جان سے مار دیا جائے گا۔

  • پاکستان: گانے سننےاور خواتین کے باہر نکلنے پر طالبان کی پابندی

    Aug ۰۱, ۲۰۱۹

    اس طرح کے بیان طالبان کی جانب سے ماضی میں بھی جاری کئے جا چکے ہیں ۔

  • پاکستان: ایوان بالا سینیٹ میں تبدیلی

    Aug ۰۱, ۲۰۱۹

    سینیٹ میں تبدیلی کے لئے پارلیمانی عملے نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ رائے شماری بذریعہ خفیہ بیلٹ ہوگی۔ پولنگ بوتھ میں موبائل فون لے جانے پر پابندی ہوگی اور بیلٹ پیپر کسی کو دکھانا یا اس کی تصویر بنانا بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

  • پاکستان کا فوجی طیارہ رہائشی علاقے پر گرگیا، 17ہلاک

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹

    پاکستانی فوج کا ایک تربیتی طیارہ راولپنڈی کے قریب رہاشی علاقے پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو فوجی افسران سمیت سترہ افراد ہلاک ہو گئے۔

  • پاکستان آرمی کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ 17 ہلاک 12 زخمی

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹

    پاکستان آرمی کا چھوٹا تربیتی طیارہ موہڑہ کالو میں آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس سمیت 17 افراد جاں بحق جب کہ 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان میں معروف صحافی عرفان صدیقی کی ضمانت پر رہائی

    Jul ۲۸, ۲۰۱۹

    پاکستان میں معروف صحافی اور سابق وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔

  • ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے پاکستان کا اعلان آمادگی

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹

    پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ اسلام آباد نئی دہلی کے ساتھ امن مذاکرات شروع کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

  • سعودی عرب امریکہ کی بجائے ایران کے ساتھ بات کرے: جماعت اسلامی پاکستان

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹

    مسلمانوں کو چاہئیے کہ وہ امریکہ کی چالوں کو کامیاب نہ ہونے دیں۔

  • پاکستان اب برابری کی سطح پرامریکا سے گفتگو کرے گا : عمران خان

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹

    عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان برابری کی سطح پر امریکا میں خود کو منوانے میں کامیاب رہا۔

  • پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم میں ملاقات

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے وطن واپسی پر دوحہ میں اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات کی۔

  • ایران کے خلاف اشتعال انگیزی کے خطرناک نتائج پر پاکستان کے وزیر اعظم کا انتباہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انتباہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات کے ناگوار نتائج برآمد ہوں گے۔

  • ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تعاون کی تقویت

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹

    ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں مشترکہ تعاون کو مضبوط بنانے، انسداد دہشت گردی اور غیر قانونی رفت و آمد کو روکے جانے سے اتفاق کیا گیا۔

  • ایران و پاکستان کے مابین مشترکہ سرحدی تعاون کو مضبوط بنانے پر تاکید

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں مشترکہ تعاون کو مضبوط بنانے، انسداد دہشتگردی اور غیرقانونی نقل و حرکت کو روکنے پر اتفاق کیا گیا.

  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تشدد کے واقعات

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تشدد کے واقعات میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • ایران و پاکستان تجارتی لین دین میں 20 فیصد اضافہ

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹

    پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی مشترکہ تجارتی سرگرمیوں میں 20 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

  • پاکستان میں طاقتور کا احتساب شروع ہوچکا ہے: عمران خان

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں طاقت ور کا احتساب شروع ہوچکا ہے اور جیل سے باہر نکلنے کے خواہش مند لوٹا ہوا پیسہ واپس دیں اور جائیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS