SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • ایران کی ہلال احمر سوسائٹی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 60 ٹن امدادی سامان بھیج رہی ہے

    Sep ۲۱, ۲۰۲۵

    ایران کی ہلال احمر امدادی سوسائٹی کے سیرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز کے سربراہ بابک محمودی نے بتایا ہے کہ 60 ٹن پر مشتمل امدادی سامان تیار کردیا ہے اور روانہ کرنے کی تیاری بھی مکمل ہوچکی ہے۔

  • پاکستان: چمن میں خودکش دھماکہ، تحقیقات کا حکم

    Sep ۱۹, ۲۰۲۵

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ایک خودکش بم دھماکے میں متعدد افرادجاں بحق اور زخمی ہوگئے

  • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر ہندوستان کا ردعمل

    Sep ۱۹, ۲۰۲۵

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر ہندوستان نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • سعودی عرب اور پاکستان نے مشترکہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے

    Sep ۱۸, ۲۰۲۵

    سعودی عرب کے ولیعہد اور پاکستانی وزیر اعظم نے مشترکہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

  • پاکستان سمیت پندرہ ممالک کا صمود فلوٹیلا کی سیکیورٹی پر اظہارِ تشویش

    Sep ۱۸, ۲۰۲۵

    فلسطین اور اہل غزہ کی حمایت میں تشکیل پانے والا اب تک کا سب سے بڑا بحری کاروان غزہ کی جانب رواں دواں ہے۔

  • قطر پر اسرائیلی حملہ امریکا کی مرضی سے؛ پاکستان کے وزیر دفاع

    Sep ۱۸, ۲۰۲۵

    پاکستان کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ قطر میں اسرائیلی حملہ امریکا کی مرضی سے ہوا، مسلم ممالک کو نیٹو کے طرز پر اتحاد بنانا چاہیے۔

  • پاکستان:بلوچستان میں 5 دہشت گرد ہلاک

    Sep ۱۷, ۲۰۲۵

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔

  • ایران کے نائب صدر اور پاکستان کے وزیر تجارت کی ملاقات؛ باہمی تعاون میں فروغ پر زور

    Sep ۱۷, ۲۰۲۵

    منگل کو نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے پاکستان کے وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات اور گفتگو کی جو تہران کے دورہ پر ہیں۔

  • پاکستان: پنجاب اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی؛ اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف قرارداد منظور

    Sep ۱۷, ۲۰۲۵

    پنجاب اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔

  • انداز جہاں: ایران پاکستان اقتصادی کمیشن کا اجلاس

    Sep ۱۶, ۲۰۲۵

    نشر ہونے کی تاریخ: 16-09-2025

  • ایران و پاکستان ، تجارتی تعلقات میں غیر معمولی توسیع پر اتفاق ، سید حسام الدین مہاجری کی ایک خوش آئند رپورٹ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۵

    ایران و پاکستان ، دس بلین ڈالر کی تجارت میں توسیع پر متفق سید حسام الدین مہاجری کی تہران سے رپورٹ

  • عرب اسلامک سربراہی اجلاس: وزیراعظم پاکستان کی امیر قطر سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

    Sep ۱۶, ۲۰۲۵

    پاکستان کے وزیراعظم نے 9 ستمبر کو دوحہ میں اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قطر کی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا

  • پاکستان: صوبہ سندھ میں سیلاب اپنی پوری شدت کے ساتھ جاری

    Sep ۱۵, ۲۰۲۵

    پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیلاب اپنی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔

  • دوحہ میں ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Sep ۱۵, ۲۰۲۵

    دوحہ میں منعقد ہونے والے اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

  • انداز جہاں: پاکستان میں دہشت گردی

    Sep ۱۴, ۲۰۲۵

    نشر ہونے کی تاریخ: 14-09-2025

  • شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا

    Sep ۱۳, ۲۰۲۵

    پاکستان کے وزیراعظم وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کے بعد کہا ہے افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔

  • پاکستان:فوجی گاڑی پر حملہ، بارہ کی موت

    Sep ۱۳, ۲۰۲۵

    پاکستان کے جنوبی وزیرستان میں فوجی کانوائے پر دہشتگردانہ حملے میں بارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے

  • پاکستان: پنجاب میں سیلاب سے 5000 سے زائد دیہی بستیوں میں وسیع تباہی

    Sep ۱۳, ۲۰۲۵

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک بار پھر سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔

  • پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    Sep ۱۲, ۲۰۲۵

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک بار پھر سیلاب نے تباہی مچادی ہے.

  • انداز جہاں: پاکستان و ہندوستان کے اختلافات اور علاقائی تنظيموں پر اس کے اثرات

    Sep ۱۱, ۲۰۲۵

    نشر ہونے کی تاریخ: 11-09-2025

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS