تلاش
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۶
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع زیارت میں ایک پولیس چوکی پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں 9 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۲۶
پاکستان میں ایرانی سفیر نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۲۶
تفصیلات بتا رہے ہيں اسلام آباد سے سید علی رضوی اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۲۶
پاکستان کی وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ٹیلی کام بِل پر مالی بے ضابطگیوں کے اور دیگر الزامات بے بنیاد ہیں اور اس سے کسی کی ذاتی زمین و جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۶
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گیے ہیں۔ دونوں شخصیات شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۶
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کے کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۶
پاکستان کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۶
پاکستان کی جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ اور لبنان میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی ثابت قدمی نے دشمنوں کو جنگ بندی کے معاہدے پر آمادہ اور پسپائی پر مجبور کیا۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۶
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق ہوگئے۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۶
پاکستان میں کہوٹہ میں جیل منتقلی کے دوران 14 قیدیوں کے فرار ہونے کے معاملے پراڈیالہ جیل گارڈ انچارج سمیت 5 اہلکاروں کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۶
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ای ون منصوبہ فلسطین کے جغرافیائی تسلسل کیلئے انتہائی تشویشناک ہے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۶
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر الزامات لگانے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران عدم حاضری پر ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 9 جولائی تک گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۶
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کے ایک سرکاری اسکول کو دنیا کے بہترین اسکولوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۶
پاکستان اور سعودی عرب نے خطے میں کشیدگی کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۶
پاکستان کے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتیں واپس آئیں تو ہم بھی قیمتوں کو کم کر دیں گے، ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۶
پاکستان کے شہر کراچی میں گزشتہ رات رینجرز کیمپ پر دہشت گردانہ حملے کی خبر ہے جس میں مجموعی طور پر 6 افراد مارے گیے ہیں۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۶
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۶
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے اور پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۶
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۶
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔