فنی خرابی کے باعث یوکرین کا مسافر طیارہ تہران کے قریب گر گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i360243-فنی_خرابی_کے_باعث_یوکرین_کا_مسافر_طیارہ_تہران_کے_قریب_گر_گیا
یوکرین کا مسافر بردار طیارہ، حادثے کا شکار ہوگیا اور تہران کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱ Asia/Tehran
  • فنی خرابی کے باعث یوکرین کا مسافر طیارہ تہران کے قریب گر گیا

یوکرین کا مسافر بردار طیارہ، حادثے کا شکار ہوگیا اور تہران کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

طیارہ تہران سے یوکرین کے دارالحکومت کیایف جارہا تھا، تمام مسافروں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں۔ 
بوئینگ 737 قسم کا یہ طیارہ پرواز بھرنے کے تھوڑی دیر کے بعد ، تہران کے نواحی علاقے پرند میں گرا ہے۔ 
ابتدائی تحقیقات کے مطابق ، طیارہ فنی خرابی کے باعث گرا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔