-
ایران ایٹمی سمجھوتے سے باہر نہیں نکلا ہے جو اس میں واپس آئے : تخت روانچی
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی سمجھوتے سے باہر نہیں نکلا ہے جو اس میں واپس آئے اور اس سمجھوتے کے سلسلے میں تہران کی جانب سے عمل درآمد میں کمی سمجھوتے کی چھتیسویں شق کے دائرے میں ہے۔
-
ایران جدید ترین ایٹمی ایندھن تیار کرنے والا ملک بن گیا، آئی اے ای اے نے تصدیق کردی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایران میں یورینیئم میٹل کی تیاری کا کام شروع کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
نطنز اور فردو میں نئی سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ نطنز اور فردو میں آئی آر ٹو ایم اور آئی آر سکس نئی سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب شروع ہو چکی ہے۔
-
آئی ایے ای اے کو معائنہ کاری سے روک دیں گے: ایران کا انتباہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں ایٹمی مراکز پر آئی اے ای اے کی نگرانی ختم کر دی جائے گی اور معائنہ کاروں کو ایران سے جانا ہوگا۔
-
اصفہان کے میٹلک یورے نیم فیکٹری کی ڈیزائننگ سے متعلق سوالات کے جوابات پیش نہیں کئے گئے ہیں : خطیب زادہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اصفہان کے میٹلک یورے نیم کے کارخانے کی ڈیزائننگ کی اطلاعات کے سلسلے میں سوالات کے جوابات ابھی آئی اے ای اے کو پیش نہیں کئے گئے ہیں اور یہ اقدام لازمی تیاری اور مقدمات انجام دینے کے بعد قانون میں موجود معینہ مہلت کے اندر ہی انجام پا جائے گا۔
-
تہران ریسرچ ری ایکٹر کے لئے جدید قسم کا ایندھن
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷ایران تکنیکی لحاظ سے نئے ایندھن کی تیاری میں چند نمایاں ممالک میں شامل ہو گيا ہے۔
-
پابندیاں نہ ہٹیں تو عالمی معائنہ کاروں کو نکال باہر کریں گے: ایران
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶ایرانی پارلیمنٹ کی پریزائیڈنگ کمیٹی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں ایٹمی معائنہ کاروں کو ملک سے باہر نکال دیا جائے گا۔
-
آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف امریکی رخنہ اندازیاں جاری
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳ایران اور ونزوئیلا کے امور میں امریکی حکومت کے خصوصی مندوب نے ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں تہران کے خلاف واشنگٹن کی رخنہ اندازیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف آئی اے ای اے پر اپنا دباؤ برقرار رکھنا چاہئے۔
-
ایران سے آئی اے ای اے کا مطالبہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران سے ایٹمی معاہدے کی یک طرفہ پابندی کا مطالبہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکی اور یورپی خلاف ورزیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یورینیم کی افزودگی میں اضافہ اور معائنہ کاروں کا اخراج، ایٹمی معاہدے سے ایران کی مزید روگردانی تصور کی جائے گی۔