-
آئی اے ای اے کوایران کے صدر کی نصیحت
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
آئی اے ای اے امریکی اسرائیلی دباؤ میں نہ آئے: صدر ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کو امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ میں آکر اپنے قانونی راستے سے منحرف نہیں ہونا چاہیے۔
-
ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ جھوٹے دعووں پر مبنی ہے : ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو جاسوسی خدمات، خاص طور پر صیہونی حکومت کے جھوٹے اور من گھڑت دعووں کی بنیاد پر کارروائی کا حق نہیں ہے۔
-
یورپ، جان بولٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی سازش کا شکار ہوا: علی شمخانی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ یورپ، جوہری معاہدے سے دستبرداری کے سلسلے میں بیوقوف "جان بولٹن" اور "ڈونلڈ ٹرمپ" کی مشترکہ سازش کا شکار ہو کر ایران مخالف قرارداد کو پیش کرنے کا آلہ کار بن گیا۔
-
امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰امریکہ نے ایران سے دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف اسلحے کی پابندی جاری رکھوانے کی غرض سے ایران مخالف قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو پیش کر دیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کی مذمت
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی ممالک امریکی و صیہونی جال میں پھنسے ہوئے ہیں: ایرانی پارلیمنٹ
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی حالیہ قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے مذکورہ قرارداد کو اس عالمی ادارے کے ڈھانچے میں پائے جانے والے امتیازی رویئے کا ایک اور ثبوت قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی ایجنسی کی قرارداد، امریکہ و یورپ کی تسلط پسندانہ پالیسی کا حصہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو غیر تعمیری اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اسے امریکہ اور تین یورپی ممالک کی تسلط پسندانہ پالیسی کا حصہ قراردیا ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد پر روس کا رد عمل بھی آگیا
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰چین کی طرح روس نے بھی جوہری توانائی کے عالمی ادارے کی قرار داد پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران نے آئی اے ای اے کی قرارداد کو ڈو مور قرار دے کر مسترد کر دیا
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے تین یورپی ملکوں کی پیش کردہ قرارداد کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔