SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آبدوز

  • صیہونی آبدوز میں آگ بھڑک اٹھی

    صیہونی آبدوز میں آگ بھڑک اٹھی

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق، حیفا بندرگاہ میں ایک آبدوز میں آگ لگ گئی جو اتنی شدید تھی کہ آبدوز کے پوری طرح تباہ ہونے کا امکان تھا۔

  • امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کو چین کا انتباہ

    امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کو چین کا انتباہ

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ جوہری آبدوزوں کی تعمیر میں امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے تعاون سے جوہری پھیلاؤ کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔

  • سمندر میں کون کتنا طاقتور۔ ویڈیو

    سمندر میں کون کتنا طاقتور۔ ویڈیو

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    ایک مختصر ویڈیو جس میں ۲۰۲۱ میں دنیا کے اہم ممالک کے پاس موجود آبدوزوں کی تعداد پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔ اس ویڈیو کے مطابق ایران کا شمار آبدوزوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ (مأخذ: خبر فوری)

  • آبدوز سانحے معاملے میں چین نے امریکہ سے وضاحت طلب کی

    آبدوز سانحے معاملے میں چین نے امریکہ سے وضاحت طلب کی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱

    چین کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنی ایٹمی آبدوز کے سانحےکے بارے میں سچائی کو چھپا رہا ہے۔

  • پاکستانی بحریہ کا ملک کی سمندری حدود میں ایک بار پھر ہندوستانی آبدوز کا راستہ روکنے کا دعوی

    پاکستانی بحریہ کا ملک کی سمندری حدود میں ایک بار پھر ہندوستانی آبدوز کا راستہ روکنے کا دعوی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵

    پاکستان نے اپنے سمندری حدود میں ہندوستان کی ایک آبدوز کا راستہ روکنے کا دعوی کیا ہے۔

  • امریکہ کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کے خلاف آسٹریلوی باشندوں کے مظاہرے

    امریکہ کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کے خلاف آسٹریلوی باشندوں کے مظاہرے

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸

    آسٹریلوی شہریوں نے مظاہرے کرکے، برطانیہ اور امریکہ کے ساتھ آسٹریلوی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کے معاہدے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا معاہدہ، روس اور چین کی جانب سے کڑی نکتہ چینی

    امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا معاہدہ، روس اور چین کی جانب سے کڑی نکتہ چینی

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹

    روس نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان طے پانے والے نئے سیکورٹی معاہدے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے منافی قرار دیا ہے۔

  • انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

    انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵

    انڈونیشین فوجی حکام نے کئی روز بعد آبدوز میں موجود عملے کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

  • انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز کا سراغ مل گیا،  آبدوز میں سوار سبھی ہلاک

    انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز کا سراغ مل گیا، آبدوز میں سوار سبھی ہلاک

    Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶

    انڈونیشیا کے صدر نے لاپتہ ہونے والی آبدوز کے ڈوب جانے کی تصدیق کرتے ہوئے قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔

  • انڈونیشیا کی آبدوز سمندر میں لاپتہ، تلاش جاری

    انڈونیشیا کی آبدوز سمندر میں لاپتہ، تلاش جاری

    Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۳

    انڈونیشیا کی بحریہ کی ایک آبدوز عملے کے ترپن افراد سمیت جزیرہ بالی کے قریب سمندر میں لاپتہ ہوگئی۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS