-
سمندر میں کون کتنا طاقتور۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایک مختصر ویڈیو جس میں ۲۰۲۱ میں دنیا کے اہم ممالک کے پاس موجود آبدوزوں کی تعداد پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔ اس ویڈیو کے مطابق ایران کا شمار آبدوزوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ (مأخذ: خبر فوری)
-
آبدوز سانحے معاملے میں چین نے امریکہ سے وضاحت طلب کی
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱چین کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنی ایٹمی آبدوز کے سانحےکے بارے میں سچائی کو چھپا رہا ہے۔
-
پاکستانی بحریہ کا ملک کی سمندری حدود میں ایک بار پھر ہندوستانی آبدوز کا راستہ روکنے کا دعوی
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵پاکستان نے اپنے سمندری حدود میں ہندوستان کی ایک آبدوز کا راستہ روکنے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کے خلاف آسٹریلوی باشندوں کے مظاہرے
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸آسٹریلوی شہریوں نے مظاہرے کرکے، برطانیہ اور امریکہ کے ساتھ آسٹریلوی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کے معاہدے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا معاہدہ، روس اور چین کی جانب سے کڑی نکتہ چینی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹روس نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان طے پانے والے نئے سیکورٹی معاہدے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے منافی قرار دیا ہے۔
-
انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵انڈونیشین فوجی حکام نے کئی روز بعد آبدوز میں موجود عملے کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
-
انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز کا سراغ مل گیا، آبدوز میں سوار سبھی ہلاک
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶انڈونیشیا کے صدر نے لاپتہ ہونے والی آبدوز کے ڈوب جانے کی تصدیق کرتے ہوئے قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
انڈونیشیا کی آبدوز سمندر میں لاپتہ، تلاش جاری
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۳انڈونیشیا کی بحریہ کی ایک آبدوز عملے کے ترپن افراد سمیت جزیرہ بالی کے قریب سمندر میں لاپتہ ہوگئی۔
-
روسی ایٹمی آبدوز میں آتشزدگی 14 اہلکار ہلاک
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹روسی بحریہ کی ایٹمی آبدوز میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان اور روس کے مابین جوہری آبدوز کا معاہدہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴ہندوستان نےروس سے لیز پر تین بلین ڈالرز میں جوہری آبدوز لینے کا معاہدہ کرلیاہے۔