SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آتش زدگی

  • ٹرین میں آتشزدگی 70 جاں بحق صدر اور وزیراعظم کی تعزیت

    ٹرین میں آتشزدگی 70 جاں بحق صدر اور وزیراعظم کی تعزیت

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴

    پاکستان کے شہرکراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 70 ہو گئی ہے۔

  • ٹرین میں آتشزدگی سے 13 افراد جاں بحق درجنوں زخمی

    ٹرین میں آتشزدگی سے 13 افراد جاں بحق درجنوں زخمی

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹

    پاکستان کے شہرکراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 13 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

  • کیلیفورنیا میں لگی آگ سے ایک لاکھ 80 ہزار افراد متاثر

    کیلیفورنیا میں لگی آگ سے ایک لاکھ 80 ہزار افراد متاثر

    Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸

    کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی ہے جس سے ایک لاکھ 80 ہزار افراد کو علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

  • کیلی فورنیامیں آتش زدگی ، دسیوں ہزار افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور

    کیلی فورنیامیں آتش زدگی ، دسیوں ہزار افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور

    Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۸

    کیلی فورنیامیں آتش زدگی کے نتیجے میں دسیوں ہزار افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں

  • دینی مدرسہ میں آگ لگی،۲۶ بچے جاں بحق ۔ ویڈیو

    دینی مدرسہ میں آگ لگی،۲۶ بچے جاں بحق ۔ ویڈیو

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰

    مغربی افریقہ کے ملک لائیبیریا میں اپنی نوعیت کا بدترین واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک دینی اسکول میں آگ بهڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دس سے بیس سال کے درمیان کی عمر کے ۲۶ شاگرد اور دو اساتذہ جاں بحق ہو گئے۔مقامی پولیس افسر کے مطابق یہ آگ اس وقت لگی جب رات میں بچے سو رہے تھے۔آگ لگنے کی ممکنہ وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔

  • سعودی تیل کمپنی آرامکو پر ڈرون حملہ

    سعودی تیل کمپنی آرامکو پر ڈرون حملہ

    Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۰

    سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اس ملک کے مشرق میں واقع آرامکو آئل کمپنیوں پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔

  • برازیل:ہسپتال میں آتشزدگی سے 11 افراد جھلس کر ہلاک

    برازیل:ہسپتال میں آتشزدگی سے 11 افراد جھلس کر ہلاک

    Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱

    برازیل میں ریو ڈی جنیرو کے ہسپتال میں آتشزدگی سے اب تک 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔

  • میکسیکو میں نائٹ کلب پرحملہ 28 افراد جھلس کر ہلاک

    میکسیکو میں نائٹ کلب پرحملہ 28 افراد جھلس کر ہلاک

    Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹

    میکسیکو میں حملہ آوروں نے ایک نائٹ کلب پر حملہ کرکے آگ لگادی جس کے نتیجے میں 8 خواتین سمیت 28 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جبکہ 10 زخمی ہیں۔

  • جاپان: انیمیشن کمپنی میں آتش زنی سے ہلاکتیں 33 ہو گئیں

    جاپان: انیمیشن کمپنی میں آتش زنی سے ہلاکتیں 33 ہو گئیں

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۲

    جاپان کے اینی میشن سٹوڈیو میں مشتبہ آتش گیر مواد سے حملے کے بعد آگ لگ گئی۔ واقعے میں 33 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔ مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔

  • مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات

    مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸

    صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات غزہ کے قریب واقع مقبوضہ فلسطین کے دو مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے دو واقعات رونما ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۷ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS