لاکھوں بے زبان جھلس کے رہ گئے آگ میں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i360616-لاکھوں_بے_زبان_جھلس_کے_رہ_گئے_آگ_میں_ویڈیو
دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے کہ آسٹریلیا کے بعض علاقوں میں بھیانک آگ لگی ہوئی ہے جس پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ اس درمیان کم از کم پچیس افراد جاں بحق، جبکہ ہزاروں گھر تباہ ہو چکے ہیں۔ بعض رپورٹس کے مطابق قریب پانچ میلین ایکڑ پر پھیلے ہرے بھرے جنگلات جل کر بے آب و گیاہ وادی میں تبدیل ہو چکے ہیں اور ایک اندازے کے مطابق ان جنگلات کے مکیں تقریبا اڑتالیس کروڑ حیوانات کو بھی اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵ Asia/Tehran