-
پرتگال میں بھڑکی بھیانک آگ ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳پرتگال کے جنگلات میں بھڑکنے والی بھیانک آگ کے نتیجہ میں اب تک چالیس سے زائد لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
سعودی عرب میں ہولناک آتشزدگی10، افراد ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱سعودی عرب میں آتشزدگی کے ہولناک واقعے میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
کیلی فورنیا میں آگ کی تباہی ۔ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱چند روز قبل کیلی فورنیا میں لگی بھیانک آگ کی تباہی کے ہوائی مناظر۔
-
کیلیفورنیا میں آگ سے تباہی 2000 عمارتیں جل گئیں
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳صورت حال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے علاقے کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔
-
مشرقی لندن کے ایک گودام میں آگ لگ گئی
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱شمال مشرقی لندن کے ایک گودام میں آتشردگی کے باعث شہر پر دھوئیں گے گہرے بادل چھا گئے ہیں۔
-
گرنفل ٹاور واقعے میں ہونے والی لاپرواہی پر برطانوی وزیر اعظم کی معذرت خواہی
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے لندن کے گرنفل ٹاور میں آتشزدگی کے واقعے میں امدادی کارروائیوں میں ہونے والی غلطیوں اور کوتاہیوں پر اپنے ملک کی پارلیمنٹ میں معافی مانگی ہے۔
-
لندن کی ستائیس منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰مغربی لندن میں واقع ایک ستائیس منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک اور درجنوں دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
لندن: گرینفل ٹاور آگ کے شعلوں کی نذر
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں گرینفل ٹاور میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے 27 منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
-
سینیگال میں آگ لگنے کا واقعہ، 109 سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۰سینیگال کے علاقے مدینہ گوناس میں مسلمانوں کے اجتماع کے مقام پر آگ لگنے کے واقعے میں کم از کم بائیس افراد جاں بحق اور اسّی سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں مسجد کو دانستہ طور پر آگ لگائے جانے کا واقعہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ہیلزبورو کی ریسکیو ٹیم نے اعلان کیا ہے کہ ٹیمپا مسجد کو جان بوجھ کر ںذرآتش کیا گیا ہے۔