-
ایران کا فوجی وفد جمہوریہ آذربائیجان پہنچا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مختلف شعبوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک وفد نے آذربائیجان کا سفر کیا اور اس ملک کے آزاد شدہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
امن و استحکام کیلئے علاقائی ممالک تعلقات کو فروغ دیں : علی شمخانی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری آرمینیا کے حکام سے ملاقات کے لئے آج دارالحکومت ایروان پہنچے ۔
-
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں گلاب کے پھول
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر اسکو میں گلاب کے پھولوں کو چننے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس شہر سے سالانہ دس ہزار ٹن سے زیادہ گلاب کے پھول چنے جاتے ہیں اور تقریبا ساٹھ فیصد عرق گلاب بیرونی ممالک بھجوایا جاتاہے۔
-
ایران اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آئے ہوئے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراماف نے پیر کو تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان سے ملاقات کی۔
-
کسپین سی، ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس کا اختتامی بیان
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲بحیرہ خزر (کیسپین سی) کے ساحلی ممالک کا چھٹا سربراہی اجلاس ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں منعقد کیا گیا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، اس اجلاس میں شرکت کے لیے بدھ کے روز ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچے-
-
بحیرہ خزر کےسربراہی اجلاس کے موقع پر صدر رئیسی کی رکن ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کے صدر نےبحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس کے موقع پر رکن ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات کی
-
ایران کی شوٹنگ ٹیم عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵ایران کی شوٹنگ ٹیم آذربائیجان میں ہونے والے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
-
رشتوں پر سے ہٹتا غبار، ایران و آذربایجان کے صدور کی خوشگوار ماحول میں ملاقات
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶علاقائی اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کے پندرہویں سربراہی اجلاس کی سائڈ لائن پر صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی اور آذربایجان کے صدر الہام علی اف کی ملاقات ہوئی جو میڈیا کی خاص توجہ کا مرکز بنی۔
-
تہران باکو تعلقات مثبت ہمسایگی کی راہ پر گامزن ہیں: وزیر خارجہ ایران
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے تہران اور باکو کے تعلقات کو مثبت ہمسایگی کا مصداق قرار دیا ہے۔